میاں محمد نواز شریف سے ایٹمی دھماکوں پر ناراض امریکہ جب پاکستان کو مزید F16 طیارے دینے سے مکر گیا۔
تب وزیراعظم پاکستان نواز شریف چائنہ سے JF17 طیارے بنانے کا پوری فیکٹری پاکستان اٹھا لایا۔۔۔۔
آج پاکستان JF17 Thunder طیارہ خود بنا رہا ہے۔
شکریہ میاں نواز شریف صاحب۔۔۔۔❣️
مسلم امہ کا لیڈر میاں محمد نوازشریف جس کو بل کلنٹن نے 5 ارب ڈالر کے پیشکش کئے لیکن میں محمد نوازشریف نے انکار کردیا اور ملک پاکستان کو محفوظ بنالیا اور آج دشمن ملک پاکستان سے ڈر رہا وجہ صرف ایٹمی طاقت
شکریہ نوازشریف
بیٹے سے چند ہزار درہم تنخواہ نہ لینے پر مجھے نا اہل کروا کر جیل پھینک دیا گیا اور دوسری طرف ایک ثابت شدہ کرپٹ کو صادق اور امین بنا کر اللہ کے آخری رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مقام کی توہین کی گئی۔
ہمیں سزا سنانے والے، 60 ارب لوٹنے والے کا استقبال کرتے ہیں۔
کون کرے گا ایسے عدل کا احترام ؟
CM @MaryamNSharif visited National Assembly to witness joint session of Parliament at key juncture in our regional history.
Punjab govt is fully prepared for the challenges ahead and ensuring safety of people in the province.
We strongly condemn Israel’s barbaric aggression against Iran, a blatant violation of its sovereignty. We are deeply saddened by the tragic loss of innocent lives and stand in unwavering solidarity with the people of Iran during this difficult time.
قائد نواز شریف نے مشکل ترین حالات میں جس جرات کا مظاہرہ کیا اس نے پاکستان کی تقدیر بدل کر رکھ دی۔ ایٹمی دھماکوں کا فیصلہ محض ایک سیاسی قدم نہیں بلکہ قومی بقا کی ضمانت تھا۔ ان کی اس بصیرت نے پاکستان کو وہ وقار عطا کیا جو آج ہماری سلامتی کی بنیاد ہے۔ الحمدللہ
CM @MaryamNawaz initiated Apna ghar scheme that has now allowed Sardar Manindar Singh to afford his own house.
CM's initiatives are improving quality of life for our minorities as well.
میاں محمد نواز شریف سے ایٹمی دھماکوں پر ناراض امریکہ جب پاکستان کو مزید F16 طیارے دینے سے مکر گیا۔
تب وزیراعظم پاکستان نواز شریف چائنہ سے JF17 طیارے بنانے کا پوری فیکٹری پاکستان اٹھا لایا۔۔۔۔
آج پاکستان JF17 Thunder طیارہ خود بنا رہا ہے۔
🫡🇵🇰♥️
My heartfelt condolences to the government and the people of Iran on the martyrdom of the Supreme Leader, His Eminence Ayatollah Ali Khamenei.
This is a significant moment in the history of Iran as such a loss carries deep emotional, political, and national implications. During the period of mourning, I stand in solidarity with the Iranian nation and extend my sympathies to all those who are grieving.
I reaffirm the importance of stability, peace, and mutual respect among nations, particularly in our region.
May Allah Almighty grant eternal peace and blessings to the departed soul and provide the courage, resilience, and steadfastness to the Iranian nation in facing this profound and irreparable loss.
ایران کے اقوام متحدہ میں سفیر نے پاکستان کا نام لے کر شکریہ ادا کیا پوری دنیا میں تین ملک ایران کے ساتھ کھڑے ہوئے ایک پاکستان ایک روس ایک چائینہ
آنڈیا سمیت اور کوئی کھڑا نہی ہوا مگر مادر فروش یوتھیے پاکستان کو گالی دے رہے جبکہ پاکستان تو ڈٹ کر مدد کر رہا ہے
شکریہ ان سب عظیم رہنماؤں اور ہیروز کا جنہوں نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنایا!!! ہم ہمیشہ اپنے قومی ہیروز کے احسان مند رہیں گے:
ذوالفقار علی بھٹو،
میاں محمد نواز شریف،
ڈاکٹر قدیر،
ڈاکٹر سلطان بشیر الدین،
جنرل ضیاء الحق،
اسحاق خان،
ڈاکٹر ثمر مند مبارک۔
میں نے پولیس اور انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ مظاہرین کے احساسات کو سمجھا جائے اور ان کے ساتھ عزت و احترام کے ساتھ پیش آیا جائے۔ مظاہرین کے لیے افطار کا بندوبست کیا جا رہا ہے۔ ہر مسلمان اس وقت دکھی اور اشکبار ہے مگر اپنے ملک، اپنے شہروں میں امن و امان قائم رکھنا بھی ہم سب کا اولین فرض ہے۔ اس فرض کی پاسداری کیجیے۔ دکھ کی اس گھڑی میں ہم سب ایک ہیں۔