عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی کشیدگی کے وقت میں CDF عاصم منیر کا مواصلات اور تعاون پر زور دینا ایک سوچا سمجھا اور جدید طرزِ قیادت کی عکاسی کرتا ہے۔
#CDFVisionaryPeacemaker#GlobalPeaceEnvoyCDF
رپورٹس کے مطابق مشرق وسطیٰ میں سعودی عرب کی قیادت میں ایک نیا علاقائی اتحاد تشکیل پا رہا ہے جس میں پاکستان، ترکیہ، مصر اور قطر شامل ہیں۔ یہ پیش رفت خطے میں بدلتی ہوئی سیاسی اور سیکیورٹی صورتحال کی عکاسی کرتی ہے، جبکہ متحدہ عرب امارات اس گروپ سے نسبتاً الگ نظر آ رہا ہے۔
🇵🇰 پاکستان نے پہلی بار انٹرنیشنل اولیو کونس کی مستقل رکنیت حاصل کر کے ایک اہم سنگِ میل عبور کر لیا۔پاکستان میں **70 لاکھ سے زائد زیتون کے درخت** لگائے جا چکے ہیں، **55,669 ایکڑ** رقبے پر زیتون کی کاشت جاری ہے، **51 جدید اولیو آئل ایکسٹریکشن یونٹس** فعال ہیں اور مکمل
#پاکستان
DPM/FM Senator Mohammad Ishaq Dar chaired an inter-ministerial meeting to review Pakistan’s bilateral economic cooperation with key partner countries. He reiterated that strengthening trade and investment ties remains a key pillar of Pakistan’s foreign policy.
#Investment
انہوں نے شہداء اور غازیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا، ان کی قربانیوں اور اہلِ خانہ کے حوصلے کو سراہا، اور پاک فوج و قانون نافذ کرنے والے اداروں کی عملی تیاری اور غیر متزلزل عزم کی تعریف کی۔ تقریب میں 50 ستارہ امتیاز (ملٹری) اور 12 تمغہ بسالت سمیت اعزازات عطا کیے گئے
#CDFPrideOfPak
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے راولپنڈی میں جی ایچ کیو میں منعقدہ اعزازات کی تقریب میں کہا کہ پاکستان کی دہشت گردی کے خلاف جنگ مکمل قومی عزم کے ساتھ اس وقت تک جاری رہے گی جب تک دیرپا امن اور استحکام حاصل نہ ہو جائے۔
#Pakistan#ISPR#GHQ#Shuhada#Security
🇵🇰 پاکستان نے ایک بار پھر سرحدی نگرانی اور ڈرون سرویلنس میں اضافہ کر دیا ہے تاکہ سرحد پار دہشتگردی، دراندازی اور شہریوں پر حملوں کی منصوبہ بندی کرنے والے نیٹ ورکس کو روکا جا سکے۔
#Pakistan#BorderSecurity#CounterTerrorism
شمالی وزیرستان انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں سکیورٹی فورسز نے 4 دہشتگردوں کو ہلاک کیا، جن میں ہائی ویلیو کمانڈر عمر عرف جان میر (طور ثاقب) بھی شامل تھا، جس پر 30 لاکھ روپے انعام مقرر تھا۔
وہ آئی ای ڈی حملوں، خودکش کارروائیوں اور زیرِ زمین دہشتگرد نیٹ ورکس میں ملوث تھا۔
#پاکستان
#PakistanForPeace
گلگت بلتستان میں 7 جون 2026 کو 24 حلقوں پر اسمبلی انتخابات ہونے جا رہے ہیں۔ 693 سے زائد امیدوار میدان میں ہیں جبکہ انتخابی سرگرمیاں عروج پر پہنچ چکی ہیں۔ الیکشن حکام نے تمام امیدواروں کو 30 مئی تک پولنگ ایجنٹس کی فہرستیں اور CNIC جمع کروانے کی ہدایت دی ہے -
پاکستان ایئر فورس (PAF) کا کے-8 قراقرم تربیتی طیارہ معمول کی پرواز کے دوران میانوالی میں گر کر تباہ ہو گیا۔ تکنیکی خرابی کے باعث پیش آنے والے اس حادثے میں دونوں پائلٹ خوش قسمتی سے محفوظ رہے۔
#PakistanAirForce#Mianwali#Aviation
پاکستان ریلوے نے ناقابلِ اجتناب وجوہات کی بنا پر بلوچستان سے اپ ملک ٹرین سروس دو روز کے لیے معطل کر دی ہے۔ جعفر ایکسپریس (کوئٹہ–پشاور) 18 اور 19 مئی کو منسوخ رہے گی جبکہ پشاور سے کوئٹہ آنے والی ٹرین صرف جیکب آباد تک چلے گی۔
#PakistanRailways#Quetta
بنگلہ دیش نے مبینہ طور پر اپنے سینئر بیوروکریٹس کی مڈ کیریئر سول سروس ٹریننگ بھارت کی لال بہادر شاستری نیشنل اکیڈمی آف ایڈمنسٹریشن سے منتقل کرکے لاہور میں پاکستان کی سول سروسز اکیڈمی میں شروع کر دی ہے۔ 2026 کے اس پروگرام میں 12 بنگلہ دیشی افسران شامل ہیں
#Bangladesh#Pak
ہینلے پاسپورٹ انڈیکس 2026 میں پاکستانی گرین پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی میں نمایاں بہتری آئی ہے۔ پاکستان کا پاسپورٹ 103 ویں سے ترقی کرتے ہوئے 100 ویں نمبر پر آگیا ہے، جو عالمی سفری رسائی میں مثبت پیش رفت کی علامت ہے #Pakistan#PassportInde
پاکستان کے صوبہ پنجاب نے فیصلہ کیا ہے کہ “مارکۂ حق” کو قومی نصاب کا حصہ بنایا جائے گا تاکہ نئی نسل میں حب الوطنی، قومی اتحاد اور افواجِ پاکستان کی قربانیوں کا شعور اجاگر ہو۔ اس کے ساتھ ساتھ مارکۂ حق پر فلمیں اور خصوصی پروگرام بھی تیار کیے جائیں گے۔ 🇵🇰 #MarkaEHaq
وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی ایران اور امریکا کے درمیان امن کوششوں کو سبوتاژ کرنے کیلئے بیرونی سرپرستی میں ایک منظم منفی پروپیگنڈا مہم چلائی جا رہی ہے۔ پاکستان نے نور خان ایئربیس سے متعلق دعوؤں اور چین کی جانب سے “ڈو مور” کے مطالبے کی خبروں کو مسترد
#NashpaBlock
پاکستان کے لیے خوشخبری
کوہاٹ کے ناشپا بلاک میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر کی دریافت ملکی معیشت اور توانائی کے شعبے کے لیے اہم پیش رفت ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے درست کہا کہ مقامی وسائل کی دریافت سے درآمدی بل کم ہوگا اور قومی خزانے کو فائدہ پہنچے گا۔
چین نے پہلی بار اپنے پانچویں نسل کے اسٹیلتھ فائٹر طیارے J-35AE کے مکمل ایکسپورٹ ورژن کو باضابطہ طور پر پیش کر دیا ہے اور تجزیہ کاروں کے مطابق پاکستان اس کا پہلا غیر ملکی آپریٹر بننے جا رہا ہے۔ جدید اسٹیلتھ ڈیزائن، اندرونی EOTS ٹارگٹنگ سسٹمز اور اگلی نسل کی جنگی صلاحیتوں کے ساتھ