نوازشریف کو اپنے لئے اقتدار نہیں صرف خوشحال پاکستان چاہئے اور نوازشریف کا مشن عزم ایجنڈا بھی صرف اور صرف پاکستان اور عوام کی ترقی خوشحالی ہے انشاءاللہ #وزیراعظم_نوازشریف کی قیادت میں پاکستان ان ہداف کو حاصل کرے گا
وہ لوگ ختم ہوجائیں گے جو نوازشریف کا نام مٹانا چاہتے ہیں نوازشریف کا نام زندہ رہے گا میرا قائد بار بار آئے گا وہ لوگ مٹ گئے وی لوگ رل گئے جو کہتے تھے کہ ہم نے نوازشریف کو فارغ کردیا لیکن میرا قائد آگیا انشاءاللہ چوتھی بار وزیراعظم بھی بنے گا
#مٹ_گئے_نواز_کو_مٹانے_والے
اللہ نے نوازشریف کو سرخرو کیا۔۔۔
تاریخ نے نوازشریف کو سرخرو کیا۔۔۔۔
عوام نے نوازشریف کو سرخرو کیا۔۔۔۔
اور بار بار کیا❤️
ہم بس اتنا جانتے ہیں کہ نوازشریف نے اپنا معاملہ اللہ پر چھوڑا تھا اور پھر اللہ نے انکو مٹا دیا جو نوازشریف کا نام مٹانا چاہتے تھے۔
#مٹ_گئے_نواز_کو_مٹانے_والے
نواز شریف کا مقابلہ کوئی نہیں کر سکتا نہ کوئی نواز شریف کے کردار کا مقابلہ کر سکتا ہے نہ کوئی نواز شریف نےاس ملک کو ترقی یافتہ کیا ہے اس کا مقابلہ کر سکتا ہے فتنے خان جیسے بد کردار کئی آئے کئی گے نواز شریف ہمیشہ عوام کے دلوں کا ترجمان رہا اور آج بھی ہے
#مٹ_گئے_نواز_کو_مٹانے_والے
حالات کے قدموں پہ قلندر نہیں گرتا
ٹوٹے بھی جو تارا تو زمیں پر نہیں گرتا
گرتے ہیں سمندر میں بڑے شوق سے دریا
لیکن کسی دریا میں سمندر نہیں گرتا
#مٹ_گئے_نواز_کو_مٹانے_والے
نومبر 2019 میں جج ارشد ملک نے کہا نواز شریف کے خلاف کوئی ثبوت نہیں ملے نواز شریف کو سزا دینے کے لیے دباؤ ڈالا گیا اور بلیک میل کیا گیا
اور نواز شریف نے اپنا معاملہ
اللہ تعالی پر چھوڑ دیا
#مٹ_گئے_نواز_کو_مٹانے_والے
#مٹ_گئے_نواز_کو_مٹانے_والے
جسٹس آصف سعید کھوسہ جس نے عدل و انصاف کے منصف کو گھر کی لونڈی بنائے رکھا اور فیملی کرش فتنہ نیازی کو فون کر کے کہا کہ نوازشریف کے خلاف درخواست لاو میں سزا دونگا نوازشریف تو آج سرخرو ہو رہا ہے لیکن یہ تاریخ کے کوڑادان کا حصہ بن گیا
بغض نواز میں پروجیکٹ عمران کو عدالتی سہولتکاری فراہم کرنے والا وقت کا فرعون جس نے اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ کیساتھ مل کر عدل و انصاف کا قتل سر عام کیا آج عوام میں جانے کے قابل بھی نہیں رہا
#مٹ_گئے_نواز_کو_مٹانے_والے
#مٹ_گئے_نواز_کو_مٹانے_والے
عوام نوازشریف کو اپنا مسیحا سمجھتے ہیں اور نوازشریف نے یہ مقام جھوٹے وعدوں کھوکھلے نعروں سے نہیں بلکہ محنت سے خدمت سے کارکردگی سے حاصل کیا ہے ہر بار ہر دور میں نوازشریف کو اسکے نام کو مٹانے کی کوشش کی لیکن ہر بار نوازشریف پہلے سے زیادہ طاقت سے واپس آیا