جہاں ایک طرف مقبوضہ کشمیر میں مظالم کی انتہا ہے وہیں دوسری طرف آزاد کشمیر میں فتنہ گری کی کوششیں تیز کر دی گئی ہیں، مگر دشمن کو یقین رکھنا چاہیے کہ اس کی ہر تدبیر اس علاقے کی پاکستانیت کے سامنے ناکام ہوگی۔
#کشمیرپاکستان_ہے#KashmirPakistanHai
میرا ایک پیپلزپارٹی کا دوست پچھلے دنوں لاہور گیاتھا،اسکا کہنا ہے کہ کراچی میں اگر 20 سال ایمانداری سے کام ہوتا رہے لاہور پھر بھی ہم سے آگے ہوگا۔جبکہ وہ خود پیپلزپارٹی کا عہدیدار اور عوامی نمائندہ ہے،
@MaryamNSharif
گورن�� سندھ سید نہال ہاشمی کے کوآرڈینیٹر سوشل میڈیا سندھ کے صدر خرم عباس بھٹی کی بلدیہ ٹاؤن آمد ن لیگ کی ٹیم نے سلمان خان او طارق علی خان کی قیادت میں خوش آمدید کہا خرم بھٹی نے تمام تحفظات دور کرنے اور ورکروں کے مسائل ہنگامی بنیادوں پر حل کرنے پر اتفاق کیا۔۔
@KhurramBhatti01
آزاد کشمیر الیکشن میں مسلم لیگ ن پیپل پارٹی سے اتنی آگے ہے جتنا پنجاب سندھ سے ترقی میں آگے جتنی مریم نواز بلاول بھٹو سے مقبولیت میں آگے ❤️✌️
#KashmirSherKa#PMLN#Kashmir
پیچیدہ سیکیورٹی چیلنجز سے مؤثر انداز میں نمٹنے سے لے کر معاشی استحکام کے فروغ تک، سی ڈی ایف عاصم منیر نے ثابت کیا ہے کہ حقیقی قیادت کیا ہوتی ہے۔ وہ پاکستان کے لیے قوت اور استحکام کا مضبوط ستون ہیں۔
#IronManCDF#StrongmanCDF#SaluteToCDF#ProudOfYouCDF#CDFPeacemaker
Farooq Abdullah slams the Modi govt over Kashmir, calling them out for terrorism in the region and dismissing claims blaming Pakistan for the Kulgam killings. A bold rejection of the official narrative.
#Kulgam
میڈیا پروپیگنڈا کلگام کے خون کو پاکستان سے جوڑنے میں لگا ہے، مگر فرخ عبداللہ اس جھوٹے بی��نیے کا حصہ نہیں بنے۔ وہ اُس انتظامیہ کو آئینے دکھا رہے ہیں جو کشمیر میں اپنی ناکامیوں کو چھپانے کے لیے ہر بار کوئی نہ کوئی بہانہ ڈھونڈتی ہے۔
#Kulgam
اب سیف سٹی کا جال صرف لاہور تک محدود نہیں بلکہ پورے پنجاب میں پھیل رہا ہے، وزیراعلی پنجاب کا خواب “محفوظ پنجاب” اب حقیقت کا روپ دھار رہا ہے۔ شکریہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز
ٹائیگر صحافیوں والی حرکتیں اور جھوٹی خبریں دینے والے اپنی تشریح اپنے پاس رکھیں
۹ مئی والے دہشتگروں ،انکے کارندےاور سہولت کار ملک کے دشمن ہیں اور یہ قوم کا فیصلہ ہے ،ہم سب مل کر اس فتنے کا مقابلہ کریں گے