موجودہ سیاسی انتشار اور عدم استحکام کا سلسلہ اس عدالتی فیصلے سے شروع ہوتا ہے جس کے ذریعے آئین کی من مانی تشریح کرتے ہوئے اپنی مرضی سے ووٹ دینے والوں کے ووٹ نہ گننے کا حکم جاری ہوا ۔آج اس کی ایک نئی تشریح کی جا رہی ہے تاکہ اب بھی اسی لاڈلے کو فائدہ پہچنے جسے کل پہنچا تھا!نا منظور!
اللہ تعالیٰ کے حضور سجدہ شکر بجا لاتے ہیں جس نے ہمیں ایک بار پھر سرخرو فرمایا۔ چوہدری شجاعت حسین چوہدری ظہور الٰہی شہید کے سیاسی وارث اور علمبردار ہیں۔ انہوں نے ایک بار پھر اپنے عظیم والد اور خاندان کی جمہوری روایت کو زندہ و جاوید کیا۔ ان کا یہ کردار جمہوریت اور آئینی اقدار ۔۔۔
Ukraine grain deal inked in Istanbul is a historic victory of diplomacy signifying that all crises can be averted through meaningful engagement. On this remarkable achievement, I congratulate my brother @RTErdogan & thank Turkiye for its key role in preventing global food crisis.
اگر انصاف کے ایوان بھی دھونس، دھمکی،بدتمیزی اور گالیوں کےدباؤ میں آ کر بار بار ایک ہی بنچ کے ذریعے مخصوص فیصلے کرتےہیں،اپنے ہی دیے فیصلوں کی نفی کرتے ہیں،سارا وزن ترازو کے ایک ہی پلڑے میں ڈال دیتے ہیں تو ایسے یکطرفہ فیصلوں کے سامنے سر جھکانے کی توقع ہم سے نا رکھی جائے۔بہت ہو گیا!
اللہ تعالی کا شکر جس نے ایک مرتبہ پھر ہمیں کامیاب کیا۔ مسلم لیگ ن، اتحادی جماعتوں کے اراکین سمیت آصف زرداری اور چودھری شجاعت حسین صاحب کا بھی شکریہ جنہوں نے ملک میں جمہوریت کی مضبوطی کے لئے اپنا کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ انشاللہ ہم مخلوق خدا کی خدمت کا مشن جاری رکھیں گے۔
دعا ہے اللہ تعالی والدہ اور بیٹے کو اسی طرح ہمیشہ خوش اور آباد رکھے۔۔اس خوبصورت گھڑی میں یقیناً میاں صاحب کو بہت ذیادہ Miss کیا جا رہا ہے۔۔وہ انشااللہ جلد ہمارے ساتھ ہونگے ❤️❤️
نیازی کے پاس صرف منصوبہ چوری کا ہے ووٹ چوری کیسے کرنا ہے ۔اقتدار کیسے چھیننا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ کو کیسے ساتھ رکھنا ہے اور اس کو آتا کیا ہے۔
#ThankYouNawazForGreenLine
یوتھیئو کوئی اپنے بناۓ پروجیکٹس بھی دکھا دو یا صرف نواز شریف کے منصوبوں پر اپنے نام کی تختیاں لگانا ہی آ تا ہے اور کچھ نہیں تو اپنے ہینڈ پمپ اور عمران خان کے لیٹرینوں والے عظیم منصوبوں کا افتتاح کرلیں کم ازکم منصوبہ چوری کا الزام تو نہیں لگے گا۔
#ThankYouNawazForGreenLine