Prophet Muhammad p.b.u.h was asked,
“What actions are most excellent?”
He replied:
“To gladden the heart of human beings;
to feed the hungry;
to help the afflicted;
to lighten the sorrow of the sorrowful;
and to remove the suffering of the injured.”
- Sahih Al-Bukhari -
@HamidMirPAK Insaaaf nhi huwa ??
Tanqeed nahj krni chahye
Haq or sach dekhna chahye
Ye ap b jante hain k faisla haq or sach ka aya hai
PTI hamesha jhoot ki siasat krti rhi or ab tk wohi kr rhi hai
بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے 148ویں یومِ پیدائش پر میں پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ آج 76 برس گزرنے کے باوجود بھی پاکستانی قوم قائد کا پاکستان بنانے کی جدوجہد کر رہی ہے اور یہ ہمارے لیے لمحہ فکریہ ہے۔ لیکن ہم پر عزم ہیں کہ قائد اعظم نے پاکستان کو ایک ترقی یافتہ مملکت بنانے کا جو خواب دیکھا تھا، اس کی تعبیر کے لیے ہم سب محنت اور ایمانداری سے اپنا کردار ادا کریں گے اور قائد کا پاکستان بنا کر دم لیں گے، انشاءاللّہ
سپریم کورٹ کی جانب سے انتخابات 8 فروری کو یقینی بنانے کا فیصلہ ملک میں جمہوریت اور آئین کی حفاظت کے لئے سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کی جمہوریت اور آئین کے خلاف سازش ناکام بنا دی۔تحریک انصاف کی انتخابات سے راہ فرار اختیار کرنے کی کوشش ناکام ہو گئی ہے۔ یہ واضح ہو گیا کہ تحریک انصاف الیکشن سے بھاگ رہی تھی۔