انتباہ: یہ ویڈیو کے پی کے حکومت کے لیے "حسد" کا باعث بن سکتی ہے! 🤫
جہاں پشاور بی آر ٹی کے مسائل ہی ختم نہیں ہو رہے، وہاں وزیر اعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif نے خاموشی سے 5 مزید اضلاع کو گرین بسوں کا تحفہ دے دیا۔ باتیں کم اور کام زیادہ—یہی ہے اصل "پنجاب اسپیڈ"!
#PunjabOnTrack
محترمہ سی ایم @MaryamNSharif صاحبہ میں نے ٹویٹر استعمال کرنا چھوڈ دیا ہے پر فیسبک پر پوسٹ دیکھ کر سوچا آپ کے نوٹس میں لانا میرا فرض ہے۔ انکوائری کریں اگر یہ سچ ہے تو آپ کو آگاہ کرنا میرا فرض تھا جو پورا ہوا۔ انصاف دلانا آپکا فرض ہے، قیامت کے دن آپ جوابدہ ہونگی۔ وسلام🙏
دل بہت اداس ہے آج 💔
کوئٹہ دھماکے نے پھر زخم دے دیا۔
ایران میں تو ہم نے صلح کروا دی...
مگر کے پی اور بلوچستان میں دہشت گردوں کا خونریزی کب ختم ہوگا؟
کیا ایران بھی ہماری مدد کرے گا؟
دو تصویریں، 2 کہانیاں
فرق صرف ترجیحات کا ہے
نشانیاں ہیں عقل والوں کےلیے۔
ماضی قریب میں وہ دورِ جاہلیت بھی گزرا ہے جب
ایوانوں کےدروازے حریم شاہ کے پاؤں کی ٹھوکر سے کھلتے تھے۔
تختِ سلطانی پر حریم شاہ براجمان ہوتی تھی۔
آج اسی کرسی پر غریب کو عزت ملتی ہے۔
شکریہ @TararAttaullah صاحب🙏
قانون کی بالادستی یا سیاسی پروپیگنڈا؟ حقائق کیا ہیں؟
بحریہ ٹاؤن منی لانڈرنگ کیس میں انٹرپول (Interpol) کی جانب سے ملک ریاض اور علی ریاض کے ریڈ وارنٹس کا اجرا کوئی معمولی واقعہ نہیں ہے۔ یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ ریاستِ پاکستان کرپشن اور منی لانڈرنگ کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی پر گامزن ہے۔
بدقسمتی سے، کچھ عناصر بالخصوص مبشر لقمان جیسے تجزیہ کار اپنے وی لاگز کے ذریعے اس خالصتاً قانونی معاملے کو سیاسی رنگ دے کر عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
حقیقت کیا ہے؟
ثبوت کی بنیاد: یہ کیس نیب (NAB) نے ٹھوس شواہد اور مالی بے ضابطگیوں کی بنیاد پر تیار کیا ہے۔
منی لانڈرنگ: یہ عوامی پیسے کے غیر قانونی استعمال اور اسے بیرون ملک منتقل کرنے کا سنگین معاملہ ہے۔
ریاستی اداروں کا کردار: نیب ایک خودمختار ادارہ ہے؛ ہر قانونی کارروائی کو "سیاسی انتقام" کا نام دینا اصل جرم پر پردہ ڈالنے کے مترادف ہے۔
کسی بھی بااثر شخصیت کو قانون کے کٹہرے میں لانا ریاست کا ظلم نہیں بلکہ انصاف کا تقاضا ہے۔ عوام کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ وہ "گھڑی ہوئی کہانیوں" پر یقین کریں گے یا انٹرپول اور عدالتوں کے ٹھوس اقدامات پر۔
#MalikRiaz #NAB #MoneyLaundering #Accountability
ہمارے ایک مہاتما رشتے دار یوتھیے کا نکے یوتھیوں کو تازہ ترین پرچار: "پاکستان اپنا سستا تیل امریکہ کو سپلائی کر رہا ہے"۔ اسلئے یہاں مہنگا ہے۔ نکے یوتھیے اس "انٹرنیشنل سازش" کو اتنے وثوق سے بیان کرتے ہیں کہ بندہ سوچتا ہے الجزیرہ والے شاید ان سے ہی ٹیوشن لیتے ہیں۔🤔
جناب محترم شہباز شریف صاحب
جناب محترم حافظ عاصم منیر صاحب
ہم مانتے ہیں کہ پاکستان کا نام آپکی شبانہ روز محنت سے روشن ہوا اور پاکستان کو دنیا میں عزت مل گئ
مگر ہم نہیں جانتے کہ ہماری روشنیاں اور خوشیاں کون لے گئے ؟
18،19 گھنٹے لوڈ شیڈنگ Q؟
تیل کی قیمتیں اتنی عروج پر Q؟
1/3
کوئی آپکی چادر اور چاردیواری کاتقدس پامال کرے اور آپ استطاعت کےباوجود بیٹھ کر یہ سوچتے رہیں کہ اسےروکنے یاجواب دینے (مارنے) سے عزت واپس تو نہیں آئے گی؟
تو یہ عقلمندی نہیں بے غیرتی ہے۔
بعض مواقع پر خاموشی مسئلہ حل نہیں کرتی بلکہ اسےمزید بڑھا دیتی ہے۔ پاکستان نےاسلئے خاموشی توڈ دی۔
کئی معتبر بین الاقوامی ذرائع نے پاکستان کے حملوں میں افغان طالبان کی فوجی تنصیبات اور اسلحہ کے ڈپوؤں کی تباہی کی تصدیق کی ہے👇
🚨نیو یارک ٹائمز نے کابل میں ایک اسلحہ ڈپو پر حملے کی تصدیق کی، جہاں سیٹلائٹ امیجری سے ثانوی دھماکے دیکھے گئے۔ لنک👇
1/4
https://t.co/Ify1X8D3BC
میاں حمزہ شہباز شریف @HamzaSS کے شاندار الفاظ وزیراعلی @MaryamNSharif کے بارے میں
شریف فیملی کی کامیابی کے پیچھے میاں شریف مرحوم کی شاندار پرورش ہے.
ماشاءاللہ بہت خوب زبردست حمزہ شہباز شریف صاحب
رشتے ہو تو آپ جیسے ، محبت ہو تو اس جیسے ، اقدار اور تربیت ہو تو شریف
My message to all Muslims around the world:🌍🌐
if you are Muslim and support the Afghan Taliban terrorists who are killing innocent people in #Pakistan 🇵🇰, then shame on you.
I won’t beg anyone to share this post, because I believe the truth spreads faster than propaganda.
@MalakIkramUllah@MaryamNSharif مریم اپی @MaryamNSharif آپکی خدمت کو دیکھ کر پنجاب کے لوگوں نے آپکو "ماں" کہا۔
میں آج آپ کے سامنے اپنی پہلی عرضی لکھ رہی ہوں، جب تک اسی ٹویٹ پر اس درندے کے خلاف آپ فلفور ایکشن نہیں لیتی تب تک میں دوبارہ احجاج کے طور پر ایکس استعمال نہیں کرونگی😥😥
@CMComplaintCell