کوئٹہ: مرکزی مسلم لیگ کا فلاحی اعلان
◼ 20 نئے سلائی سنٹرز
◼ 10 مفت ڈسپنسریاں
خواتین کو ہنر، روزگار اور مفت علاج فراہم کیا جائے گا۔
مستحق خواتین کو سلائی مشینیں بھی دی جائیں گی۔
#بلوچستان#کوئٹہ#WomenEmpowerment#Quetta#pmmlmedia#pmml
مرکزی مسلم لیگ کا بڑا فلاحی اعلان!
کوئٹہ میں 20 نئے سلائی سنٹرز
10 مفت ڈسپنسریاں
خواتین کو ہنر، باعزت روزگار اور مفت علاج کی سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔
یہ قدم بلوچستان میں امن، خوشحالی اور خود کفالت کی جانب عملی پیش رفت ہے۔
#��دمت_خلق #مرکزی_مسلم_لیگ #بلوچستان #کوئٹ
Leaders of Quetta Division & Muslim Youth League attend all-parties local elections conference at Balochistan Governor House. Governor Sheikh Jafar Mandokhail chairs the meeting as central Muslim League shares its stance
#Balochistan#Quetta#Election#Pmmlmedia#pmml#pmmlquetta
گورنر ہاؤس بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کی آل پارٹیز کانفرنس میں صدر کوئٹہ ڈویژن حافظ محمد ادریس اور صدر مسلم یوتھ لیگ کوئٹہ حافظ خلیل اللہ کی شرکت۔
گورنر شیخ جعفر مندوخیل کی زیر صدارت اجلاس میں مرکزی مسلم لیگ کا مؤقف پیش کیا گیا۔
#pmml#pmmlmedia#Balochistan#Quetta#Election
کوئٹہ: پشتون آباد میں محمد کریم اور محمد اظہار کی ساتھیوں سمیت مرکزی مسلم لیگ میں شمولیت، حافظ ادریس اور بخت خان خلجی نے نئے شامل ہونے والوں کو خوش آمدید کہا
#Quetta#pmmlmedia#pmmlquetta
#Quetta: Muhammad Karim and Muhammad Izhar joined the Central Muslim League along with their colleagues in Pashtunabad, Hafiz Idrees and Bakht Khan Khilji welcomed the new joiners.
In Quetta, Hafiz Muhammad Idrees Mughal led a key consultative session of the Central Muslim League with district officials and provincial representatives discussing upcoming election strategies. 🇵🇰
#Quetta#Pmml#pmmlmedia
🗳️ کوئٹہ: مرکزی مسلم لیگ کے ضلعی و صوبائی نمائندوں کا مشاورتی اجلاس حافظ محمد ادریس مغل کی زیر صدارت منعقد۔
انہوں نے کہا: “بلدیاتی انتخابات میں کوئٹہ بڑا سرپرائز دیکھے گا!”
دو کمیٹیاں قائم — الیک��ن امور اور عوامی مسائل کے لیے۔ 🇵🇰 #کوئٹہ #مرکزی_مسلم_لیگ
#pmml
مرکزی مسلم لیگ کوئٹہ کے نومنتخب عہدیداروں کی تقریبِ حلف برداری جس میں نئے شامل ہونے والے عہدیداروں کو باقاعدہ طور پر نوٹیفکیشنز جاری کیے کوئٹہ کے تمام صوبائی حلقوں سے منتخب ہونے والے رہنماؤں کو عہدوں کے نوٹیفکیشنز دیے گئے
#Quetta#pmml#politics
78ویں جشن آزادی کے موقع پر پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے زیر اہتمام استحکام پاکستان ریلی
1کلو میٹر پرچم لہرایا گیا ـ ڈرون فوٹج ـ
اتحاد محبت اور یقجہتی کا پیغام ریلی میں بڑی تعداد میں عوام نے شرکت کی
#Quetta#IndependenceDay#pmml#balochistan
مرکزی مسلم لیگ کوئٹہ کی طرف سے ایک کلومیٹر طویل پاکستان کا پرچم لہرایا گیا
ضلعی امیر محمد ادریس کی قیادت میں سیاسی و سماجی قیادت نے شرکت کی۔ ہزاروں شہریوں نے سبز ہلالی پرچم لہرا کر دشمن کے پراپیگنڈے کو
ناکام بنا دیا
#Pmml#pmmlquetta#quetta#balochistan#IndependenceDay
🇵🇰 یومِ آزادی کے موقع پر
آئیں، وطنِ عزیز کی یکجہتی اور استحکام کے لیے شرکت کریں
📅 14 اگست – یومِ آزادی
🚩 استحکامِ پاکستان ریلی
🕛 وقت: دن 12 بجے
📍 مقام: جی پی او چوک تا سرینہ ہوٹل
مرکزی مسلم لیگ کی طرف سے یوم آزادی کے موقع پ�� ایک کلومیٹر طویل سبز ہلالی پرچم لہرایا جائے گا۔