مختصر جھلکیاں
مرکزی مسلم لیگ حیدرآباد کی جانب سے حیدر چوک پر ہونے والے مہنگائی کے خلاف دھرنا کی مختصر جھلکیاں۔
PMML HYDERABAD
@officialfaisaln@taahaa_@PMMLTeam
تصویری جھلکیاں
عادل علی ( انفورمیشن سیکریٹری مرکزی مسلم لیگ کراچی)
مرکزی مسلم لیگ حیدرآباد کی جانب سے حیدر چوک پر ہونے والے مہنگائی کے خلاف دھرنا سے خطاب کرتے ہوئے ۔
PMML HYDERABAD
پاکستان مرکزی مسلم لیگ حیدرآباد کی جانب سے مہنگائی اور عوام دشمن بجٹ کے خلاف حیدرچوک پر دھرنا , دھرنے کی قیادت فیصل ندیم صدر مرکزی مسلم لیگ کررہے تھے ۔
*PMML MEDIA HYDERABAD
پاکستان مرکزی مسلم لیگ حیدرآباد کی جانب سے مہنگائی اور عوام دشمن بجٹ کے خلاف حیدرچوک پر دھرنا جاری ہے۔ دھرنے کی قیادت فیصل ندیم صدر مرکزی مسلم لیگ کررہے ہیں۔
*PMML MEDIA HYDERABAD
تصویری جھلکیاں
حافظ انور صاحب ( مدیر شعبہ دعوت و اصلاح سندھ)
مرکزی مسلم لیگ حیدرآباد کی جانب سے حیدر چوک پر ہونے والے دھرنے کے خطاب کرتے ہوئے
PMML HYDERABAD
تصویری جھلکیاں
فیصل ندیم صاحب ( صدر مرکزی مسلم لیگ سندھ )
مرکزی مسلم لیگ حیدرآباد کی جانب سے حیدر چوک پر ہونے والے دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے
PMML HYDERABAD
@officialfaisaln
مرکزی مسلم لیگ حیدرآباد کی جانب سے مہنگائی کے خلاف حیدرچوک پر دھرنا دیا گیا، احتجاجی دھرنے میں بڑی تعداد میں شہری شریک ہوئے اور حکومت کے خلاف نعرے بازی کی، شرکا نے پٹرول،بجلی،گیس کی قیمتیںکم کرنے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ وفاقی و صوبائی بجٹ میں اشرافیہ کو نہیں عوام کو ریلیف ملنا چاہئے
تصویری جھلکیاں
احمد ندیم عوام صاحب ( صدر مرکزی مسلم لیگ کرث ڈویژن)
مرکزی مسلم لیگ حیدرآباد کی جانب سے حیدر چوک پر ہونے والے دھرنے کے خطاب کرتے ہوئے
PMML HYDERABAD
تصویری جھلکیاں
انجینئر نعمان علی صاحب ( صدر مرکزی مسلم لیگ حیدرآباد ڈویژن)
مرکزی مسلم لیگ حیدرآباد کی جانب سے حیدر چوک پر ہونے والے دھرنے کے خطاب کرتے ہوئے
PMML HYDERABAD