@Arysangwan@zhao_dashuai Probably you know something about "migration". Pakistan is mix of migrants from west and east easterns are dark skinned indians. Westerns are light skinned pashtuns,turks, arabs and persians. Its a mixture hence our language Urdu literally means camps language.
@MoeedNj Whats your analysis on recent events where Pakistan act as mediator despite being a corrupt regime and PTI, as oppressed party didnt use this opportunity to protest on streets to put some pressure on this regine which basically is trying to get recognised internationally.
جو موقف ایک سال پہلے تھا وہی آج بھی ہے۔ خان صاحب کی اجزات کے بغیر بجٹ پیش نہیں ہونا چاہئیے کسی بھی صورت۔ یہ خان صاحب کے احکامات سے مکمل انحراف ہے۔ جو افلاطون یہ بتا رہے ہیں کہ صوبہ ڈوب جائے گا وغیرہ وغیرہ انہوں نے پہلے کون سے وہاں جھنڈے گاڑھ دئیے ہیں۔ ضروری اخراجات کے لئے منظوری دیں اور بات کو۔خان صاحب سے مشروط کریں۔ یہ چورن بھی نہیں بکے گا کہ سرپلس نہیں دے رہے، آپ سے کٹوتی ہو۔چکی اور مزید پیسے بھی آپ دیں گے۔ لوگوں کے ماتھے پہ چ نہیں لکھا، نہ باقی سب لوگ گھاس کھاتے ہیں۔
‼️خان صاحب سے مشاورت کے بغیر کے پی بجٹ پیش نہیں ہوگا‼️
انتہائی غیر مبہم اور سادہ الفاظ میں انتہائی انتہائی واضح پیغام