Ambassador Asad Majeed Khan’s remarks at the meeting of the National Security Committee (NSC), the Spokesperson made clear that Ambassador Khan briefed the NSC about the context and content of the Cypher Telegram in question, and shared his professional assessment.
عمران خان غلط بیانی کر رہا ہے۔ اس کے گھر کی سڑک گھڑی بیچ کر نہیں، بلکہ جب میاں نواز شریف اسکی دعوت پر بنی گالا تشریف لائے، تب عمران نے بھیک میں 40 کڑوڑ کی سڑک مانگی جو مل گئی۔ میں نے اس کو روکا، مگر عمران اور اس کا دوست موبی بضد تھے کے ہماری زمینیں اربوں روپے کی ہو جائنگی
یوتھ کی کیابات ہے
ٹویٹر پر اعلی تعلیم یافتہ مہذب گھرانوں کی خواتین جو کچھ مریم نواز، مریم اورنگ زیب اور غریدہ پرسطحی کمنٹس لکھتی اور
گھٹیا photoshop لگاتی ہیں
وہ دیکھ کر دل مایوس ہو جاتا ہے
تعلیم یافتہ عورت بھی اگر اس گندگی میں اپنا حصہ ڈالنے لگےتو کیا باقی بچ رہے گا معاشرے
اسلام آباد اور راولپنڈی کے شہریوں کو مبارک ہو کہ اسلام آباد پشاور موڑ سے ایئرپورٹ تک میٹرو سروس کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔ جہاں شہری ہزروں روپے لگا کر ایئرپورٹ جاتے تھے اب وہ چند روپے میں وہاں جائیں گے۔ اسے کہتے ہیں شہباز سپیڈ
پنجاب کے بھائیو اور بہنو ! 2018 میں آپ سے آپ کا چھینا ہوا مینڈیٹ آپ کو لوٹا دیا گیا ہے۔ آپ کی ترقی کا سفر وہیں سے شروع ہو گا جہاں سے ٹوٹا تھا۔ آپ کا حق آپ کو ملے گا، لاھور سے چلنے والی ”مال گاڑی“ سے بنی گالہ نہیں جائے گا۔ انشاءاللّہ 🐅🐅🐅
تحریک انصاف کے تمام ارکان قومی اسمبلی بحال۔۔۔
سپیکر قومی اسمبلی نے قاسم سوری کی جانب سے پی ٹی آئی ارکان کے استعفے منظور کرنے کے عمل کو کالعدم قرار دے دیا
کاپی