ایک تو سوشل میڈیا نے میری بات پکی کروادی، منگنی اور شادی بھی کروادی ہے
میں واضح کروں کہ ایسا کچھ نہیں ہوا ہے اور نہ ہی میں کسی پرنسز گلوریا کو جانتا ہوں
سوشل میڈیا پر یہ تماشے حقیقی ای��وز پر سے توجہ ہٹانے کے لئے ہوتے ہیں۔
Warmest congratulations to our esteemed & hardworking Town Councillor @SaminaAZardari well-deserved as Deputy General Secretary of the PPP Women’s Wing,District Malir.On behalf of the people of Malir,we celebrate this proud moment & wish you continued success in your leadership
عالمی وزراء خارجہ کی لسٹ میں سے بلاول بھٹو زرداری سب سے زیادہ انٹرنیشنل ملاقاتیں کرنے والے کم عمر ترین وزیر خارجہ بن گے ساری قوم کو مبارکباد
@BBhuttoZardari
آہ! مخدوم خلیق الزماں
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور ملک میں جمہوریت کی بحالی کے لئے قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرنے والے ساتھی مخدوم خلیق طویل علالت کے بعد آج انتقال کر گئے۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے آمین
آصف علی زرداری وہ شخص ہے جس نے پاکستان کھپے کا نعرہ تب لگایا تھا جب سارا سندھ آگ بگولا تھا۔۔۔اور پاکستان سے الگ ہونے کے نعرے لگ رہے تھے۔۔
عمران خان جیسے گھٹیا شخص کی ساری زندگی ، آصف علی زرداری کے اس ایک لمحہ کے آگے کچھ حیثیت نہیں رکھتی
ہماری جدوجہد اپنے لیئے نہیں، ہماری جدوجہد پاکستان کی عوام کو معاشی بحران اور جمہوری نقصان سے باہر نکالنے اور صاف و شفاف الیکشن کروانے کیلئے ہیں۔
جمہوریت کا تقاضہ یہ ہے کہ جس کے پاس اکثریت ہے وزیراعظم کا امیدوار بننے کا حق بھی اس کے پاس ہے۔
@BBhuttoZardari
5/5