Official Account #PPP Alberta Canada | Islam is our Faith. Democracy is our Politics. Socialism is our Economy. All Power to the People. Martyrdom Is Our Path.
Tomasz Siemoniak, Minister, Member of the Council of Ministers and Coordinator of Special Services of the Republic of Poland, called on President @AAliZardari at Aiwan-e-Sadr today.
Read More: https://t.co/fv75ew01vc
The Director-General of the International Labour Organization (ILO) Mr. Gilbert F. Houngbo, called on President @AAliZardari at Aiwan-e-Sadr today.
Read More: https://t.co/iWzrLpjJzD
President Asif Ali Zardari and Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif at a special investiture ceremony to confer the Nishan-e-Imtiaz on United Nations Secretary-General António Guterres at Aiwan-e-Sadr.
@AAliZardari
President @AAliZardari conferred today Nishan-e-Imtiaz, one of Pakistan’s highest civil awards to United Nations Secretary-General António Guterres - first to any UN Secretary General by Pakistan.
Read More: https://t.co/vUH08SU7HU…
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سینیٹر مولا بخش چانڈیو نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر سندھ کی سیاسی صورت حال پر گفتگو ہوئی۔
@BBhuttoZardari
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ اسمبلی کے رکن خرم سومرو نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی اور ٹنڈو محمد خان میں اپنے حلقہ انتخاب کے عوامی مسائل اور ان کے حل سے متعلق اقدامات سے آگاہ کیا۔
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پیپلز لائر فورم پنجاب کے صدر راحیل کامران چیمہ نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی اور پی ایل ایف کی کارکردگی پر بریفنگ دی۔
@BBhuttoZardari
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی ضلع سجاول کے صدر اور لائیو اسٹاک، فشریز کے محکموں کے وزیر محمد علی ملکانی نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی جس میں انہوں نے اپنے حلقہ انتخاب کے عوامی مسائل اور ان کے حل سے متعلق بریفنگ دی.
@BBhuttoZardari
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی سندھ کے سینئر نائب صدر منظور وسان نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر سیاسی و تنظیمی صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا۔
@BBhuttoZardari
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا تھر کول بلاک ون کا دورہ، اس موقع پر انہوں نے پاکستان کے پہلے کوئلہ خشک کرنے والے یونٹ کا افتتاح بھی کیا۔
@BBhuttoZardari
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے تھر کول بلاک ٹو میں کوئلے کی کان کی توسیع کے تیسرے مرحلے کا افتتاح کردیا، اس موقع پر انہیں کان کی توسیع کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔
@BBhuttoZardari#TharBadalRahaHaiPakistan
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے تھر کول بلاک ٹو میں کوئلے کی کان کی توسیع کے تیسرے مرحلے اور تھر کول بلاک ون میں پاکستان کے پہلے کوئلہ خشک کرنے والے یونٹ کا افتتاح کردیا۔
@BBhuttoZardari#TharBadalRahaHaiPakistan