پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے یومِ شہادت پر پیغام
پی پی پی چیئرمین کی جانب سے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو ان کی 14 ویں برسی پر خراج عقیدت
شہید محترمہ بینظیر بھٹو ایک تحریک اور مشعلِ راہ ہے: بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari#SalaamBenazir
شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی جانب سے مادرِ وطن کی دفاع کے لیئے میزائیل ٹیکنالاجی کا تحفہ ایک ناقابلِ فراموش تحفہ ہے: بلاول بھٹو زرداری
شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے اپنی جدوجہد کے دوران آمریتی کرگسوں کے ہاتھوں انتھائی مظالم کا سامنا کیا: بلاول بھٹو زرداری
انہوں نے آمریتی قوتوں کے ہاتھوں اپنے والد، دو بھائیوں اور حتیٰ کہ اپنی والدہ کو گنوایا: بلاول بھٹو زرداری
شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے بھی زندگی کی آخری گھڑی تک جمہوریت کی لڑائی ل��تے ہوئے جامِ شہادت نوش کیا: بلاول بھٹو زرداری
آج کا دن یہ عہد کرنے کا دن ہے کہ پاکستان سے دہشتگردی و انتھاپسندی کا خاتمہ کریں گے: بلاول بھٹو زرداری
آج یہ بھی عہد کریں کہ جمہوریت کی مضبوطی، آئین و پارلیمان کی بالادستی، اور معاشرتی مساوات کے لیئے جدوجہد جاری رکھیں گے: بلاول بھٹو زرداری
برہم اُسی کے دم سے تھا، وہ دیس کا وقار تھی،
وہ دشمنوں پہ تیر تھی، وہ بنتِ ذوالفقار تھی،
سنو کہ اس کی قبر بھی فتح کا ایک نشان ہے،
اسی کے پاس تیر ہے، اسی کے پاس کمان ہے،
وہ کل بھی زندہ باد تھی، وہ آج بھی زندہ باد ہے۔
#SalaamBenazir
شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے انسانی حقوق، جمہوریت کی بحالی اور خطے میں قیامِ امن کے لئے بے مثال جدوجہد کی جو کہ انکے بلند حوصلے، بہادری اور جرات کی گواہی دیتی ہے۔
#SalaamBenazir
سابق صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی نوابشاہ کے قریب گاٶں کرم خان جمالی آمد
آصف علی زرداری نے ڈاکٹر علی خان جمالی سے ان کے والد میر مقبول جمالی کے انتقال پر تعزیت کی
آصف علی زرداری نے مرحوم کے ایصال ثواب کے لیئے فاتحہ خوانی کی
@AAliZardari
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پی پی پی کراچی ڈویژن کے ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات شکیل چودھری کے بڑے بھائی کے انتقال پر اظہارِ دکھ و افسوس
پی پی پی چیئرمین نے شکیل چودھری سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا ہے
@BBhuttoZardari
مجھ سمیت پوری پارٹی آپ کے غم میں برابر کی شریک ہے: بلاول بھٹو زرداری کا شکیل چودھری کے نام تعزیتی پیغام
دعاگو ہوں، اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے: بلاول بھٹو زرداری
سابق صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی نوابشاہ کے قریب گاٶں کرم خان جمالی آمد
آصف علی زرداری نے ڈاکٹر علی خان جمالی سے ان کے والد میر مقبول جمالی کے انتقال پر تعزیت کی
آصف علی زرداری نے مرحوم کے ایصال ثواب کے لیئے فاتحہ خوانی کی
@AAliZardari
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پی پی پی سرگودھا کے رہنما چودھری عابد ہنجرا سے تعزیت کا اظہار
پی پی پی چیئرمین نے چودھری عابد ہنجرا سے ان کی والدہ کی رحلت پر افسوس و دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے
@BBhuttoZardari
سابق صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا زرداری ہاوُس نوابشاہ میں پارٹی کارکنان سے خطاب
ہم نے ہر جگہ مرہم رکھا پاکستان کو آگے بڑھایا: آصف علی زرداری
ہم نے خیبر پختونخواہ اور بلوچستان کے لوگوں کے ایشوز پر مرہم رکھا: آصف علی زرداری
@AAliZardari
ہمارے دور میں کیا تھا اب کیا ہے، یہ فرق صاف ظاہر ہے: آصف علی زرداری
ہمارے دور میں ہر چیز کے ریٹس کیا تھے اب کیا ہیں، یہ بتانے کی ضرورت نہیں: آصف علی زرداری