ہم قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کو ان کے 47 ویں یوم شہادت کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے یہ عہد کرتے ہیں کہ ان کے نظریات پر عمل پیرا ہو کر ملک و قوم کا تحفظ جاری رکھیں گے۔
@BBhuttoZardari#SalamShaheedBhutto
ہم قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کو اُن کے 47ویں یومِ شہادت پر عقیدت و احترام کے ساتھ خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔
ہم عہد کرتے ہیں کہ اُن کے سنہری اصولوں، جمہوریت، عوامی خدمت اور پاکستان کی خودمختاری کے مشن کو ہر حال میں جاری رکھیں گے۔
@BBhuttoZardari#SalamShaheedBhutto
BREAKING ⚠️
✨🇮🇷حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ🇮🇷✨
Dear brothers and sisters of Palestine, be prepared.
We will announce important news to you soon.✨
Pray for Iran 🇮🇷🇮🇷🇮🇷
We need your prayers the most🤲🤲🤲
#Iran#الرياض_الان#Khamenei#IranWar#TelAvivBlast #الرياض_الان
COUNTRIES THAT STANDS WITH IRAN:
🇰🇵 North Korea
🇷🇺 Russia
🇨🇳 China
🇸🇾 Syria
🇱🇧 Lebanon
🇾🇪 Yemen
🇮🇶 Iraq
🇵🇰 Pakistan
🇧🇷 Brazil
🇴🇲 Oman
🇳🇬 Nigeria
🇪🇬 Egypt
🇷🇺 Russia
🇨🇳 China
🇸🇾 Syria
🇱🇧 Lebanon
🇾🇪 Yemen
🇮🇶 Iraq
🇵🇰 Pakistan
🇧🇷 Brazil
🇴🇲 Oman
🇰🇵 North Korea
🇦🇲 Armenia
🇹🇷 Turkey
ایک 86 برس کے شخص سے اتنا ڈر۔
تم انھیں شہید بھی کر دو تواس میں بھی تمہاری ہار ہے۔
ایک طرف دو طاقت کے نشے میں بدمست شیطان اور ان کے ساتھی۔۔
دوسری طرف "سید اور اسکی قوم کی تنہائی اور استقامت "
In the exalted name of Haydar (peace be upon him)…
"Say to Pharaoh: Moses (pbuh) is coming toward the Nile
Ali (pbuh), with his Zulfiqar, is coming to Israel"
The destroyed building is a primary school for girls in the south of Iran. It was bombed in broad daylight, when packed with young pupils.
Dozens of innocent children have been murdered at this site alone.
These crimes against the Iranian People will not go unanswered.
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے خطے کے امن و استحکام کے لیے خطرناک قرار دیا اور کہا کہ غزہ میں جاری مظالم سے توجہ ہٹانے کے لیے ایران پر بزدلانہ جارحیت کی گئی، جو اس کی خودمختاری اور سالمیت کی کھلی خلاف ورزی ہے، جبکہ انہوں نے اقوامِ متحدہ اور او آئی سی سے مطالبہ کیا کہ وہ فوری اور مؤثر اقدامات کے ذریعے اس جارحیت کو رکوائیں۔
@BBhuttoZardari
#RCC
بریکنگ ⚡
رائٹرز: جہازوں کو ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی جانب سے ہائی فریکوئنسی نشریات موصول ہو رہی ہیں، جن میں کہا گیا ہے کہ کسی بھی جہاز کو آبنائے ہرمز عبور کرنے کی اجازت نہیں ہے۔
@CMShehbaz It means pak doesn’t stand with its neighbour Muslim country Iran who s the real victim of illegal aggression by Israel and America , America attacking all civilians , school children in Iran
Isn’t Iran justified to attack American military installations in gulf countries