اگر خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ دہشتگردی کے خلاف وفاقی حکومت کا ساتھ دینے سے انکار کرے تو یہ سیاسی خودکشی نہیں تو اور کیا ہے؟ پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت سے لیکر کارکنوں تک نے دہشتگردی کے خلاف قربانیاں دی ہیں، پھر اس جنگ سے انکار کیسے کیا جا سکتا ہے؟
خیبر پختونخوا کے عوام صدارتی اعلان کا خیرمقدم کرتے ہیں، کوئی بھی قانون کو ہاتھ میں نہ لے، دنگے فساد میں نہ آئے ورنہ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کُنڈی کا اختیارات اپنے ہاتھ آنے پر پہلا بیان
میں پر امید ہوں کہ جس طرح تھرکول بلاک 1اور 2 ترقی کررہے ہیں، اور اس وجہ سے جو معاشی انقلاب تھرپارکر میں آیا ہے جس کا فائدہ ناصرف تھر اور سندھ بلکہ پورے پاکستان کو ہورہا ہے اور آپ کی اور تھر کی عوام کی محنت کی وجہ سے اس ترقی اور کامیابی کا سفر جاری رہے گا۔
پاکستان پیپلزپارٹی کے
لاہور سےسابق ایم پی اے حاجی اعجازصاحب کےسیاسی میدان میں دوبارہ متحرک ہونے سےپیپلزپارٹی کی پوزیشن مضبوط ہو گئی ہےصوبائی اسمبلی کی نشست ہو یا آئندہ بلدیاتی انتخابات، ان کی متحرک قیادت سےپارٹی کولاہور میں بھرپور کامیابی ملنےکی توقع ہے
صدر پی پی لاہور فیصل میر
@faisalmirppp