ترقی یافتہ سندھ کی پہچان، پاکستان پیپلز پارٹی
سندھ حکومت نے لاڑکانہ اور گردونواح کی طالبات کو مفت و معیاری تعلیم سے آراستہ کرنے کیلئے گورنمنٹ گرلز کالج لاڑکانہ کی بنیاد رکھی۔
روشن، ترقی یافتہ اور صحت مند مستقبل کیلئے تیر کو ووٹ دیں۔
قومی ادارہ برائے امراض قلب لاڑکانہ جدید سہولیات سے لیس، لاڑکانہ اور گردونواح کی عوام کو دل کے تمام امراض کا علاج بلکل مفت فراہم کررہا ہے.
President PPP Sindh Nisar Khuhro, MNA Khursheed Junejo, MPA Nasir Shah, Mayor Larkana Khair Mohammad Sheikh, Jameel Ahmed Soomro, Abdul Fatah Bhutto, Aijaz Laghari, Javaid Laghari, Aftab Naik Muhammad Bhutto, Noor din Abro, Kamran Odhano and others were also present in a meeting.
#Larkana, September 25: A delegation of #PPP Workers from District Larkana called on Chairman Pakistan People's Party @BBhuttoZardari at Naudero House, Larkana.
لاڑکانو: پی پی پی امیدوار پی ایس ۱۱ جمیل احمد سومرو کا فُل روڈ یو سی ۱۵ میں کارنر میٹنگ سے خطاب۔
لاڑکانو: جی ڈی اے عمران کا اتحادی ہے، وہ عوام دشمن ہے یہ الیکشن میرا اور اس کا مقابلہ نہیں یہ ظالم کا مظلوم سے مقابلہ ہے: جمیل احمد سومرو
لاڑکانو: یہ جھوٹے ہیں انھوں نے کہا تھا ایک کروڑ نوکریاں دینگے۔ کہاں ہے ایک کروڑ نوکریاں؟ : جمیل احمد سومرو
لاڑکانو: کہتا تھا غربت کم کرونگا۔ ۵ کروڑ لوگ ایک سال میں غربت کی لکیر سے نیچے آ گئے ہیں: جمیل احمد سومرو
لاڑکانو، 23 سمتبر: پی پی پی امیدوار پی ایس ۱۱ جمیل احمد سومرو نے ایڈوکیٹ اسرار احمد سومرو سے اُنکی والدہ ماجدہ کی وفات پر تعزیت کرتے ہوئے ایصال ثواب کے لئے دعا کی۔
لاڑکانو: یہ جی ڈی اے عمران کے اتحادی ہیں، یہ سب عوام دشمن ہیں، آج کا غریب غریب تر ہوتا جا رہا ہے، لوگ دو وقت کی روٹی تک نھیں کھا سکتے۔ جمیل احمد سومرو
لاڑکانو: ہم نے ۲۰۰۸ میں بینظیر انکم سپورٹ دیا تا کے غریب غربت کا مقابلا کر سکے ان کی مالی مدد ہو سکے۔ جمیل احمد سومرو
لاڑکانو: پی پی پی امیدوار پی ایس-11 جمیل احمد سومرو کا یونین کمیٹی 10 لاڑکانہ کا دورہ۔
لاڑکانو: جمیل احمد سومرو نے یونین کمیٹی 10 لھر کالونی میں پارٹی کے الیکشن کیمپ کا افتتاح بھی کیا۔