ماڈل ٹاؤن پیپلز پارٹی کے صدر افراز نقوی کی پریس کانفرنس، کارکن راشدہ کنول کے ساتھ مبینہ سیاسی انتقام کا معاملہ اٹھا دیا
مسلم لیگ ن کے رکن اسمبلی عمران جاوید اور ان کی والدہ مائی وڈیری کے علاوہ ایک اور رکن اسمبلی ثاقب چڈھر بھی خواتین کو ہراساں کرنے میں ملوث: افراز نقوی
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے تحفظِ نسواں کے دعوے زمینی حقائق کے برعکس نکلے: افراز نقوی
پیپلز پارٹی کارکن راشدہ کنول کا مسلم لیگ ن کے رکن اسمبلی عمران جاوید کے خلاف ہراسانی کا الزام، ایف آئی آر درج کرنے کا مطالبہ: افراز نقوی
راشدہ کنول کا معاملے کو سیاسی انتقامی کارروائی قرار دینا، شفاف اور فوری تحقیقات کا مطالبہ
راشدہ کنول کا گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر، پیپلز پارٹی مرکزی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف، جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضیٰ اور پی پی لاہور کے صدر فیصل میر کا تعاون پر شکریہ ادا کرنا
کسی بھی کارکن کے خلاف سیاسی انتقام برداشت نہیں کیا جائے گا، حکام فوری نوٹس لیں
جنرل سیکرٹری معین بٹ بھی پریس کانفرنس میں شریک، اپنی گزارشات پیش کیں
@BBhuttoZardari@faisalmirppp@AfrazNaqvi
کسان سے 2,200 روپے میں خریدی گئی گندم آج 5,000 روپے تک پہنچ چکی ہے
اگر عوام کو ریلیف دینا ہے تو روٹی کی قیمت 10 روپے مقرر کی جائے اور بنیادی اشیاء کی قیمتوں میں فوری کمی کی جائے تاکہ انڈسٹری اور معیشت کا پہیہ چل سکے
پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ سے عام عوام کی آواز رہی ہے @ghuman_ar