فٹبال ورلڈکپ کے سلسلے میں لیاری کے انٹرنیشنل اسٹیڈیم تشریف لائیں اور تمام میچز انجوائے کریں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کراچی والوں کے لئے ویڈیو پیغام
@BBhuttoZardari
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے لیاری میں مرزا آدم روڈ کا سنگِ بنیاد رکھ دیا۔
بلدیہ عظمیٰ پانچ کلو میٹر طویل ٹریک چھ ماہ میں تیار کرے گی۔
چھپن کروڑ روپے کی لاگت سے سڑک کی مکمل بحالی کی جائے گی، جس کا فائدہ روزانہ لاکھوں گزرنے والوں کو ہوگا۔
@BBhuttoZardari@murtazawahab1
Indian movie Dhurandhar is yet another example of negative propaganda by the Indian film industry against Pakistan, especially targeting Lyari. Lyari is not violence—it is culture, peace, talent, and resilience. Next month Mera Lyari will release, showing the true face of Lyari: peace, prosperity, and pride. #MeraLyari 👊👊👊👊👊
Thankful to Field Marshal Syed Asim Munir, Chief of Army Staff and Chief of Defence Forces, for gracing the closing ceremony of the National Games as Chief Guest. Heartiest congratulations to all the athletes who showcased the strength, unity and talent of our youth.
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی صدارت میں پی پی پی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کا پہلا دن
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین نے سانحہ کارساز سمیت تمام شہدائے جمہوریت کو خراج عقیدت پیش کیا
کراچی: میڈیا سیل بلاول ہاؤس میں ہونے والے پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں ملکی سیاسی صورت حال پر بات چیت
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں 27ویں آئینی ترمیم سے متعلق حکومتی درخواست پر گفتگو
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں ملک کی مجموعی صورت حال پر شرکاء کی قیادت کو تجاویز
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کی سی ای سی کے اجلاس میں تمام اراکین اور خصوصی مدعوئین کی شرکت
@BBhuttoZardari
Had the honour and privilege to meet Her Highness Sheikha Moza bint Nasser, Mother of the Amir of Qatar @mozabintnasser. I’ve greatly admired Her Highness work especially her strides in the Qatar Foundation as well as her Education Above all initiative
In particular Her Highness’ Educate a Child initiative that has successfully enrolled 15million children in primary education globally and 1.7 million children from Pakistan.
I proposed enhanced collaboration between Pakistani universities and Qatar Foundation institutions, including joint initiatives in teacher training. Her Highness Sheikha Moza welcomed these proposals and expressed Qatar Foundation’s readiness to explore areas of mutual interest.
I appreciated Her Highness’ vocal support and moral clarity for the people of Palestine especially the innocent women and children. As well as Qatar’s crucial role in the pursuit for peace.
I truly appreciate Her Highness’ vision and long standing friendship with the people of Pakistan. I hope we can strengthen Pakistan - Qatar 🇵🇰 🇶🇦 friendship and explore avenues of partnership in education, culture and healthcare and medical science. Her leadership is truly inspiring and continues to inspire women and youth across the Muslim World
🇵🇰 🇶🇦
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی شاہراہ فیصل پر سانحہ کارساز کے شہداء کی یادگار پر حاضری
کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے یادگار شہداء پر پھول رکھے، شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا
کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ سندھ کے وزیراعلی سید مراد علی شاہ، پی پی پی سندھ کے صدر نثار کھوڑو ودیگر نے یادگار شہداء پر حاضری دی
کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ سینیٹر وقار مہدی، شرجیل میمن، سعید غنی، ناصر شاہ، مرتضی وہاب، روف ناگوری ودیگر نے بھی یادگار شہداء پر حاضری دی
@BBhuttoZardari
#SalaamShuhadaEKarsaz
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی شاہراہ فیصل پر سانحہ کارساز کے شہداء کی یادگار پر حاضری، یادگار شہداء پر پھول رکھے، شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا
@BBhuttoZardari#SalaamShuhadaEKarsaz
کراچی: لیاری میں سیوریج اور واٹر سپلائی کے نظام کو ازسر نو تعمیر کرنا ہوگا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو بریفنگ
کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو نیسپاک نے لیاری میں روڈ انفراسٹرکچر اور کچرا اٹھانے کے نظام کے حوالے سے بھی سروے رپورٹ پیش کی
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں لیاری ٹرانسفورمیشن پراجیکٹ کے حوالے سے اہم اجلاس
کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو نیسپاک نے لیاری کی ازسرنو بحالی کے حوالے سے اپنی سروے رپورٹ پیش کی
صدر مملکت آصف علی زرداری اُرومچی سے کاشغر روانہ ہو گئے
شینجیانگ کے نائب گورنر نے صدر مملکت آصف علی زرداری کو رخصت کیا
چینی اور پاکستانی اہلکار بھی موجود تھے
@AAliZardari