پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ابراہیم حیدری ٹاون کے چیئرمین نظیر احمد بھٹو سے انکے والد حاجی اللہ بخش بھٹو کی رحلت پر دکھ و افسوس کا اظہار
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا نظیر احمد بھٹو سے انکے والد اللہ بخش بھٹو کی رحلت پر دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کامرحوم کیلیئے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام کی دعا
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا نظیر احمد بھٹو سمیت سوگوار خاندان کیلیئے بھی صبر جمیل کی دعا
گلکت بلتستان انتخابات 2026 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق جی بی اے 01 گلگت 1 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار امجد حسین ایڈووکیٹ کامیاب۔
#گلگت_میں_تیرچلےگا@BBhuttoZardari
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
گلگت بلتستان آپ کے اعتماد کا شکریہ
آج آپ نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری پر اپنا بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ہمیں گلگت بلتستان میں سب سے زیادہ نشتیں جتوائی، یہ ووٹ آپ کی امانت ہے انشاء ﷲ آپ سے کیئے گئے ہر وعدے پر عملی اقدامات جلد ہونگے۔
#گلگت_میں_تیرچلےگا
Gilgit-Baltistan mein teeron ki barish. The Pakistan Peoples Party is emerging as the single largest party and we will be attempting to form government. I am grateful to the people for their trust and congratulations to Jiyalas on their victory.
گلگت میں 28 افراد سے پوچھا گیا، اور 28 کے 28 افراد کا جواب تھا: بلاول بھٹو زرداری۔ 🎯
یہی عوامی فیصلہ ہے، یہی عوامی محبت ہے۔
گلگت پیپلز پارٹی کا تھا، ہے اور رہے گا۔
@BBhuttoZardari#GilgitMainTeerChaleyGa
عوام کا جنون اور تیر سے محبت دیکھیں! 🇱🇾✌️
ان شاء اللہ آج شام فتح تیر کی ہوگی۔ پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان میں عوامی طاقت سے کامیابی حاصل کرے گی، کیونکہ عوام نے اپنے حقوق اور روشن مستقبل کے لیے فیصلہ کر لیا ہے۔
@BBhuttoZardari#GilgitMainTeerChaleyGa
آج 7 جون 2026 کو گلگت بلتستان کے عوام اپنے ووٹ کی طاقت سے حقِ روزگار، حقِ ملکیت اور حقِ حاکمیت کا فیصلہ کریں گے۔
🇱🇾🌹✌️
تیر پر مہر لگائیں، اپنے حقوق کا تحفظ یقینی بنائیں۔
@BBhuttoZardari#GilgitMainTeerChaleyGa
ووٹ حقِ حاکمیت کا
ووٹ حقِ ملکیت کا
ووٹ حقِ روزگار کا
ووٹ مفت طبی سہولیات کا
ووٹ عوام کے روشن مستقبل کا
ووٹ صرف تیر کا، ووٹ پاکستان پیپلز پارٹی کا۔
@BBhuttoZardari#GilgitMainTeerChaleyGa
ووٹ حق حاکمیت کا
ووٹ حق ملکیت کا
ووٹ حق روزگار کا
ووٹ مفت طبی سہولیات کا
ووٹ صرف تیر کا، ووٹ پاکستان پیپلز پارٹی کا
@BBhuttoZardari#GilgitMainTeerChaleyGa