بیبی آصفہ بھٹو زرداری نے اپنی طلبہ تنظیم کے "قوت ہی قوت" کے نعرے لگائے, انھی نعروں کے جذبوں سے اس تنظیم نے ضیاء جیسے آمر سے ٹکر کھایا, مشرف سے لڑے, ایم آر ڈی اور اے آر ڈی جیسے تحریکوں میں اپنا جنونی کردار ادا کیا۔
@AseefaBZ#YouthWithBilawal#چنو_نئی_سوچ_کو
بی بی آصفہ بھٹو کا سپاف کی جانب سے سٹی حیدرآباد میں پرجوش استقبال، سپاف کی تاریخ میں ایک اور اضافہ بی بی صاحبہ نے پی ایس ایف کے نارے لگوادیئے
قوت ہی قوت پی ایس ایف
@BBhuttoZardari@AseefaBZ@JunaidSaleemJD@MirSohrab
غربت، بیروزگاری اور مہنگائی کے خاتمے کا پلان لیئے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری مالاکنڈ جلسہ گاہ پہنچ گئے، کچھ ہی دیر میں خطاب کریں گے۔
@BBhuttoZardari
#چنو_نئی_سوچ_کو
#MalakandWithBilawal
شکریہ ملیر
آپ نے تاریخی مہنگائی، غربت اور بیروزگاری کے خلاف اپنا فیصلہ سنا دیا ہے، انشاء ﷲ 8 فروری کو جیت عوام کی ہوگی، جیت پاکستان کی ہوگی۔
📍ابراہیم حیدری
📍داؤد چورنگی
📍 میمن گوٹ