مادر جمھوریت خاتون اول
بیگم نصرت بھٹو کے 9ویں یوم شھادت کا تعزیتی پروگرام اولڈ گولیمار یونین کونسل 6 کی جانب سے منایا جائے گا
23اکتوبر بروز جمعہ
بوقت 9 بجے رات
بمقام ہنگورہ ولیج اولڈ گولیمار کراچی
قیادت صرف @fbhutto
شہید حیات بلوچ کی سفاکانہ قتل کے خلاف 22 اگست کو کراچی میں ہونے والے احتجاج کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہیں
پارٹی کارکنان اور کراچی کے عوام سے اپیل کرتے ہیں 22 اگست شام 4بجے کراچی پریس کلب کے احتجاج میں شرکت کرے
کارکنان پاکستان پیپلز پاڑٹی شہید بھٹو
#JusticeForHayatBaloch
حیات بلوچ کا ٹارگٹ ظلم بربریت کی نشانی ہے اس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہیں پی پی پی شھید بھٹو
باکستان پیپلز پارٹی شہید بھٹو کراچی کے سینئر رہنمان رزاق ہنگورہ, واحد بخش بلوچ ،
https://t.co/8MdXZPVNUb
#JusticeForHayatBaloch
---------------------------------------------------
29مئی 2020 بروز جمعہ کو شہید میر مرتضیٰ بھٹو کی بھادر بیٹی ہماری قائد بی بی فاطمہ بھٹو کی 38 ویں سالگرہ بلال کالونی ضلع کورنگی کراچی میں منائی جائیگی شام 5:00
#HappyBirthdayFatimaBhutto