شہید بھٹو کی برسی کے لیے کمر کس لو
ساتھیو!
4 اپریل2019 کو شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 40 ویں برسی جن سیاسی اور سماجی حالات میں آ رہی ہے وہ حالات جنرل ضیاء کی فوجی آمریت سے کہیں بدتر ہیں۔ عالمی صورتحال میں اس وقت پاکستان پہلے... https://t.co/yn989KFBlB
کامریڈ عبداللہ کو سرخ سلام
اعجاز منگی
تاریخ کی تخلیق کون کرت�� ہے؟
تاریخ کی تخلیق نہ کرنل کرتے ہیں
تاریخ کی تخلیق نہ جنرل کرتے ہیں
تاریخ کی تخلیق وہ گمنام سپاہی کرتے ہیں
مورخ کو جن کا نام بھی معلوم نہیں ہوتا!
کامریڈ عبداللہ... https://t.co/H2p9ZD8nY3
غنوی بھٹو اور فہمیدہ ریاض
اعجاز منگی
اقتدار پرستوں کے لیے یہ چھوٹی بات ہوگی
مگر ہمارے لیے یہ بات بہت بڑی بات ہے!
ؒ ہمارے لیے یہ بہت بڑے فخر کی بات ہے کہ
ہماری پارٹی نے پیپلز پارٹی شہید بھٹو نے
اس دھرتی کی عوامی اور انقلابی... https://t.co/5tynUiuKPK
ساتھیو!
پیپلز پارٹی (ش ب) کے صوبائے سندھ کے صدر جناب علی احمد پلیپوٹو اور صوبائی جنرل سیکریٹری جناب اسلم شاہ اپنی ذاتی مصروفات کی وجہ سے پارٹی عہدے سے ایک سال کی چھٹی کی درخواست دی جس کو چےئر پرسن محترمہ غنوی بھٹو نے قبول... https://t.co/QOLn2j3oPR
”انصاف مارچ“ جي پانڌيئڙن کي سلام پهچي!
اعجاز منگي
سلام پهچي انهن پيرن کي
جيڪي ٿڪايل آهن
سلام پهچي انهن نيڻن کي
جن ۾ اڄ به انصاف جا سپنا
جاڳن ٿا
۽ سنڌ جا غيرت مند فرزندو!
سنڌ ڌرتي اوهان جي پرين جون
تريون پنهنجي ڦٽيل چپن سان... https://t.co/MTptf2fqyk
معصوم ذوالفقار کے لیے ایک دعا
اعجاز منگی
اے خدا!
اس نوجوان پر تم
بادلوں سے بنی ہوئی
چھتری کھولو
جس نوجوان پر
برسوں سے تہمت کی بارش
برس رہی ہے!
اے خدا!
تم اس نوجوان کو جانتے ہو
جس نوجوان کو دنیا
’’آخری بھٹو ‘‘ کے نام سے... https://t.co/dJCZjKZ2mj
ہم بڑے ڈیموں کے مخالف ہیں۔ کیوں کہ:غنوی بھٹو
پیپلز پارٹی (ش ب) کی چےئر پرسن غنوی بھٹو نے بھاشا ڈیم اور کالاباغ ڈیم کی تعمیر کے تصور کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں بڑے ڈیم بنانے کے بجائے پانی کی مینیجمنٹ کو بہتر بنانے کی... https://t.co/FO4GkF6ULt