پیپلز پارٹی شہید ذوالفقار علی بھٹو کی وراثت کو آگے لے کر چلے گی اور 1973 کے آئین کے تحت ملک کو مضبوط بنائے گی۔ بھٹو خاندان نے پاکستان کیلئے عظیم قربانیاں دی ہیں، جبکہ بھارت کو مؤثر جواب دے کر اس کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا گیا، عوام کو معاشی خودمختاری دی جائے گی اور جدید زراعت کو فروغ دیا جائے گا۔
صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کا مورو میں عوامی اجتماع سے خطاب
@AAliZardari
عیدالاضحیٰ کے پُرمسرت موقع پر پاکستان سمیت پورے عالمِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
یہ مقدس دن ہمیں قربانی، ہمدردی، مساوات اور اجتماعی بھلائی کا درس دیتا ہے۔
آج ہمیں نفرت اور تقسیم نہیں بلکہ اتحاد، بھائی چارے اور انسانیت کے جذبے کو فروغ دینا ہوگا۔
آئیے اس عید پر ضرورت مندوں کو اپنی خوشیوں میں شریک کریں اور ایک مضبوط، پُرامن اور متحد معاشرے کی تعمیر کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔
دعا ہے کہ یہ بابرکت عید پاکستان سمیت پوری دنیا کے لیے امن، استحکام اور خوشحالی کا پیغام لے کر آئے۔
Working day and night for the development cleanliness and improvement of Karachi Murtaza Wahab is setting a new example. Under his leadership Karachi is once again transforming into the City of Lights where public service remains the top priority
@murtazawahab1
سندھ حکومت کی جانب سے قائم کردہ گورنمنٹ گرلز کالج ٹنڈو جام طالبات کو معیاری تعلیم فراہم کرنے میں نہایت اہم کردار ادا کر رہا ہے
یہ ادارہ طالبات کو علم اعتماد اور مستقبل کے لیے درکار مہارتوں سے آراستہ کرتا ہے جہاں علاقے کی طالبات آسان رسائی سے ساتھ تعلیم حاصل کر سکتی ہیں
#Ps61
پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما راول شرجیل میمن نے پی ایس 61 ٹاؤن میونسپل کارپوریشن ٹنڈو فضل میں مختلف برادریوں سے تعزیت و فاتحہ خوانی کی اور لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا
@rawalsharjeel
کراچی پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن کی بلاول ہاؤس میں ملاقات کی جس میں انہوں نے صوبے میں ٹرانسپورٹ کے منصوبوں سمیت سندھ حکومت کے محکمہ اطلاعات کی کارکردگی سے آگاہ کیا
@BBhuttoZardari@sharjeelinam
Karachi: Senior Minister of Sindh Sharjeel Memon met Chairman Pakistan People's Party Bilawal Bhutto Zardari at Bilawal House in which he informed about the performance of Sindh government's information department including transport projects in the province
#HumaraKarachi
اور یہ کہتے ہے #سڑکوں_پہ_آؤ_ورنہ_دفع_ہوجاؤ
یہ قربانی نہیں دے سکتے ان کے پاس ہمت نہیں ہے یہ صرف باتیں کر سکتے ہیں، میں نے بھی 14 سال جیل کاٹی ہے تکلیفیں کاٹی ہیں لیکن ہمت نہیں ہاری صدر آصف علی زرداری
@AAliZardari