پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ علی حسینی خامنہ ای کے نماز جنازہ ادا کرنے کے لئے تہران پہنچ گئے۔
@BBhuttoZardari
اسلام آباد: خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی ادی آصفہ بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی کی گیلری میں موجود برادر ملک چین کے اعلی سطح کے وفد کے اراکین سے ملاقات کی اور ان کی پاکستان آمد کا خیرمقدم کیا۔
@AseefaBZ@PPP_Digital9498
اسلام آباد: خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی ادی آصفہ بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی کی گیلری میں موجود برادر ملک چین کے اعلی سطح کے وفد کے اراکین سے ملاقات کی اور ان کی پاکستان آمد کا خیرمقدم کیا۔
@AseefaBZ@Awais72003@PPP_Digital9498@Jakhrani_786
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ علی حسینی خامنہ ای کی نماز جنازہ ادا کرنے کے لئے تہران روانہ
@BBhuttoZardari
لائیو: سیمینار برائے عنوان “کراچی کو وفاق کے ماتحت چلانے، این ایف سی ایوارڈ میں کٹوتی، اٹھارویں آئینی ترمیم اور صوبائی خودمختاری کے خلاف باتیں پاکستان کو ون یونٹ کی طرف دھکیلنے کی سازش تو نہیں؟ https://t.co/lgtzYy7Ee2
فٹبال ورلڈکپ کے سلسلے میں لیاری کے انٹرنیشنل اسٹیڈیم تشریف لائیں اور تمام میچز انجوائے کریں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کراچی والوں کے لئے ویڈیو پیغام
#Fifa#WorldCup@BBhuttoZardari
ہم وعدوں پر نہیں، خدمت پر یقین رکھتے ہیں۔ سندھ میں صحت کے جدید منصوبے ہماری کارکردگی کا ثبوت ہیں، اور اب گلگت بلتستان میں بھی معیاری اور جدید طبی سہولیات کا جال بچھائیں گے۔
7 جون کو تیر پر مُہر لگائیں، پاکستان پیپلز پارٹی کو کامیاب بنائیں
#GilgitBaltistanWithBilawal
Gilgit-Baltistan mein teeron ki barish. The Pakistan Peoples Party is emerging as the single largest party and we will be attempting to form government. I am grateful to the people for their trust and congratulations to Jiyalas on their victory.
گلگت بلتستان میں تیروں کی باریش۔ پاکستان پیپلز پارٹی واحد بڑی جماعت بن کر ابھر رہی ہے اور ہم حکومت بنانے کی کوشش کریں گے۔ میں عوام کے اعتماد پر ان کا شکر گزار ہوں اور جیالوں کو جیت پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
#گلگت_میں_تیرچلےگا@BBhuttoZardari#RCC
ہماری تلواریں صرف تب ہی نکلتی ہیں جب امن کو خطرہ ہو۔ لیکن جب نکلتی ہیں، تو ہمارا نشانہ کبھی نہیں چوکتا۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari@AseefaBZ@BakhtawarBZ
صدر آصف علی زرداری چین کے شہر چانگشا پہنچ گئے۔
ہُونان صوبائی عوامی کانگریس کے نائب چیئرمین ہو ژوشینگ نے پرتپاک استقبال کیا۔
پاکستان میں چینی سفیر جیانگ زائی دونگ اور چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی بھی اس موقع پر موجود تھے۔
@AAliZardari
صدر مملکت آصف علی زرداری پانچ روزہ دورہ پر چائنہ روانہ ہو گئے۔
لاہور ائیر پورٹ پر گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر خان نے صدر پاکستان کو الوداع کیا۔
گورنر سردار سلیم حیدر خان نے صدر مملکت سے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
@AAliZardari