It was a pleasure to meet UN Resident Coordinator Mr. Mohamed Yahya along with representatives of WFP, WHO, UNHCR, UN Women, UNFPA and UNESCO today. We had a productive discussion on strengthening cooperation between Pakistan and the United Nations in advancing sustainable development, climate resilience, health, education, and social protection. We also discussed our shared commitment to polio eradication and improving child and maternal nutrition across Pakistan. We value the UN’s continued partnership and support for our national development priorities and look forward to working together for a more resilient, inclusive, and prosperous future.
Media Cell, along with @FidaHussainPPP, Deputy Information Secretary Hyderabad @AssadAbro and his brother, visited Karachi and met the family of the late @SabaHyder1, expressing deep sorrow, condolences, and prayers for her forgiveness and elevation. 🤲
President of the Islamic Republic of Iran, Dr. Masoud Pezeshkian met President Asif Ali Zardari today at Aiwan-e-Sadr. The two leaders discussed bilateral relations, mainly regional peace and security, bilateral and regional connectivity, economic cooperation and other issues of mutual interest.
مالی سال 2025-26 کے دوران محکمۂ صحت کی 41 ترقیاتی اسکیمیں مکمل کی گئیں۔ صوبائی وزیرِ صحت ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے سندھ اسمبلی کو گزشتہ سال شعبۂ صحت میں کیے گئے اقدامات، ترقیاتی منصوبوں اور عوام کو بہتر طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے اٹھائے گئے اہم اقدامات سے آگاہ کیا۔
انہوں نے کہا کہ حکومت صحت کے شعبے میں بہتری، جدید سہولیات کی فراہمی اور عوام کو معیاری طبی خدمات پہنچانے کے لیے مسلسل اقدامات کر رہی ہے
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری گلگت بلتستان کے ضلع غذر کی تحصیل گاہکوچ میں انتخابی جلسہ عام سے خطاب کررہے ہیں۔
#GBMainTeerChaleyga@BBhuttoZardari
ہم نے 327000 کسانوں میں 55 ارب روپے تقسیم کئے ہیں،اس سال گندم کی فصل بہت اچھی ہوئی ہے،اس سال 4 لاکھ خواتین کو قرضہ دیا گیا ان کو ولیج آرگنائیزیشن کا حصہ بنایا گیا،ہمارے پاس 15 لاکھ خواتین کا ڈیٹا موجود ہے https://t.co/QUm9V2LvB3
Chairman Bilawal Bhutto Zardari will inaugurate Shahrah e Bhutto on 22nd May, a historic 39 KM mega corridor from Qayyumabad to Kathore, set to transform connectivity, reduce travel time, and redefine the future of Karachi.
@BBhuttoZardari@AseefaBZ
سانحہ گل پلازہ سے متعلق سندھ حکومت کی بنائی گئی ذیلی کمیٹی نے مشاہدہ کیا کہ کے ایم سی اور ریسکیو 1122 کے پاس اس شدید آگ سے نمٹنے کے لیے آلات اور عملی صلاحیت نا کافی تھی۔سانحے میں تقریباً 80 قیمتی جانیں گئیں۔
سینئر صوبائی وزیر اور وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کی کراچی میں اہم پریس کانفرنس
@sharjeelinam
سول ڈیفنس کے اداروں نے گزشتہ دو برسوں میں کئی بار گُل پلازہ سمیت دیگر عمارتوں کا سیفٹی آڈٹ کیا لیکن حادثات سے بچنے کے لیے مارکیٹ انتظامیہ کو اقدامات کرنے پر مجبور نہیں کیا،مزید تحقیقات میں اگرمارکیٹ انتظامیہ کی غفلت ثابت ہوئی تو ان کے خلاف بھی سخت کارروائی کی جائے گی۔
سینئر صوبائی وزیر اور وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کی کراچی میں اہم پریس کانفرنس
@sharjeelinam
"ہم نے اپنی زندگیاں،اپنی آزادی، اپنی جوانی، اپنا ذہنی سکون سب جمہوریت کے لیئے قربان کردیا۔
پاکستان کی ترقی اور عزت جمہوریت میں ہے۔ میں پاکستان کی عزت کے لیئے جان بھی قربان کرسکتی ہوں"۔
27 دسمبر 2007، لیاقت باغ میں جلسہ عام سے خطاب
@BBhuttoZardari#SalaamBenazir
بلدیہ فیکٹری میں ایک جماعت کی جانب سے بھتے کے چکر میں لوگوں کو زندہ جلایا گیا.
دنیا جانتی ہے 12 مئی کو ایک مخصوص جماعت کی جانب سے معصوم لوگوں کی قیمتی جانیں لی گئیں.
تنقید کرنا حق ہے لیکن تنقید کی آڑ میں الزام تراشی کرنا غلط ہے.
سینئر صوبائی وزیر اور وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کی کراچی میں نیوز کانفرنس
سانحہ گل پلازہ انتہائی افسوسناک ہے۔ متاثرہ خاندانوں اور تاجروں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ عوام کے جان و مال کی تحفظ کی ذمے داری حکومت کی ہے اور ہم اپنی ذمے داری سے نہیں بھاگ رہے۔ آج وہ جماعت بات کر رہی ہے جس نے بھتے کیلئے بولٹن مارکیٹ اور بلدیہ فیکٹری میں آگ لگائی۔ دنیا جانتی ہے 12 مئی کو ایک مخصوص جماعت کی جانب سے معصوم لوگوں کی قیمتی جانیں لی گئیں۔ کیا 18 ویں ترمیم ختم کرنے اور کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے سے ایسے واقعات نہیں ہوں گے۔
سینئر صوبائی وزیر اور وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کی کراچی میں نیوز کانفرنس
@sharjeelinam