بلاول بھٹو زرداری کی بصیرت افروز قیادت میں سندھ ترقی، خوشحالی اور عوامی خدمت کی نئی مثال قائم کر رہا ہے — ایک روشن مستقبل کی جانب مضبوط قدم۔
دیکھیے مکمل ویڈیو یوٹیوب پر👇🏼
https://t.co/pa6h0ZYxib
#SindhJourneyOfProgress
District President PPP Hyderabad and Member of the National Assembly, Syed Tariq Shah Jamot Sb along with General Secretary @WaseemRajputPpp,Sb Information Secretary @UmairMBChandio Sb ,Deputy Information Secretary @AssadAbro, and others, visited Civil Hospital Hyderabad.
27 اپریل 2026 پ پ پ. ضلع حیدرآباد کے صدر و ایم این
اے سید حسین طارق شاہ جاموٹ صاحب جنرل سیکریٹری و ٹکٹ ہولڈر این اے 220 وسیم راجپوت صاحب اطلاعات سیکریٹری عمیر مولا بخش چانڈیو صاحب، ڈپٹی اطلاعات سیکریٹری اسد ابڑو، پی پی رهنما حسن علی شاھ جاموٹ سول ھاسپیٹل حیدرأباد کا وز اٹ کیا۔
Are you stupid or just a PTI supporter? My father shut down NATO supply routes in 2011 & is the reason (along side Parliament cuz we do & did things democratically) that there are no American bases in Pakistan today. PS:
President @AAliZardari extends felicitations to the President of South Africa, Mr Matamela Cyril Ramaphosa and the people of South Africa on the occasion of their National Day.
Read More: https://t.co/Nh6yYCbTtQ
سندھ میں بلاول بھٹو کی قیادت میں عوامی فلاح پر مبنی ترقی جاری ہے۔
NICVD کی عالمی معیار کی صحت سہولیا۔ لے کر تھر کی ترقی، پنک اسکوٹی اسکیم اور پیپلز بس سروس تک — سب کے لیے بہتر مستقبل کی ضمانت۔
مزید سنیں مرکزی رہنما پیپلزپارٹی سینیٹر @MBChandioPPP سے۔
https://t.co/b2oo0JuPd6
پاکستان ایک ذمہ دار ایٹمی ریاست ہے، ہماری امن کی کوششوں کو عالمی سطح پر سراہا جا رہا ہے: قائمقام صدر
قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ عالمی امن کے قیام کے لیے مسلسل کوششیں ناگزیر ہیں کیونکہ دنیا اس وقت تبدیلی کے ایک اہم مرحلے سے گزر رہی ہے۔ انہوں نے اس امر پر زور دیا کہ موسمیاتی تبدیلی جیسے سنگین چیلنجز فوری توجہ کے متقاضی ہیں اور ہمیں بدلتے ہوئے عالمی تقاضوں کے مطابق خود کو ہم آہنگ کرنا ہوگا۔ قائمقام صدر نے اولڈ روایئنز ایسوسی ایشن اکتالیس ویں سالانہ عشائیہ کی تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی، جہاں انہوں نے جی سی یو کے ساتھ اپنی وابستگی کو یاد کرتے ہوئے ادارے کی علمی برتری اور قیادت کی شاندار روایت کو اجاگر کیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ یہ اتحاد کا وقت ہے، اور اسی اتحاد کا مظاہرہ اس وقت بھی کیا گیا جب بھارت نے پاکستان پر حملہ کیا اور پاکستان نے ایک ذمہ دار ایٹمی ریاست کے طور پر ردعمل دیا۔ انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان ایک ذمہ دار ایٹمی ریاست ہے، اور اگرچہ بھارت نے نہ صرف حملہ کیا بلکہ یکطرفہ طور پر سندھ طاس معاہدہ کو بھی منسوخ کیا، تاہم پاکستان نے تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے دفاع کے حق کو محفوظ رکھا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے صرف اپنے دفاع میں جواب دیا۔ قائمقام صدر نے مزید کہا کہ پاکستان کی بہادر افواج اور سیاسی قیادت نے اپنے اتحاد کے ذریعے دنیا کو واضح پیغام دیا کہ پاکستان ایک ذمہ دار ایٹمی ریاست ہے۔
شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان نے پہلگام واقعے پر آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا، تاہم بھارت کی جانب سے کوئی جواب نہیں دیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے مؤقف کو عالمی سطح پر سراہا گیا۔ قائمقام صدر نے اس بات پر بھی زور دیا کہ پاکستان کو ابھرتے ہوئے عالمی چیلنجز، خصوصاً ٹیکنالوجی کی ترقی اور موسمیاتی تبدیلی، کے ساتھ ہم آہنگ ہونا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان خطے میں امن، مکالمے اور استحکام کے فروغ میں ایک ذمہ دار اور فعال کردار ادا کر رہا ہے اور اس کی سفارتی کوششوں کو عالمی سطح پر تسلیم کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی میں کمی اور باہمی اعتماد کے فروغ کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششوں کو بھی عالمی برادری سراہ رہی ہے، اور پاکستان خطے اور دنیا میں امن کے قیام کے لیے اپنی حمایت جاری رکھے گا۔
قائم مقام صدر نے اپنے خطاب میں کہا کہ Government College University Lahore ڈیڑھ صدی سے زائد عرصے سے نمایاں قائدین، مفکرین اور عوامی خدمت کا جذبہ رکھنے والے افراد پیدا کرتا آ رہا ہے جنہوں نے قومی ترقی میں اہم کردار ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ ادارہ آزادانہ سوچ اور کردار سازی کو فروغ دیتا ہے، جو اس کی نمایاں خصوصیات ہیں۔
اس موقع پر انہوں نے *اپنی کتاب چاہِ یوسف سے صدا* کا بھی حوالہ دیا، جو انہوں نے اسیری کے دوران تحریر کی۔ اپنی طالب علمی کے دور کو یاد کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ "اولڈ روایئن" ہونا ان کے لیے باعثِ فخر ہے اور انہوں نے اس بات کو سراہا کہ طلبہ کے درمیان دوستی اور مشترکہ تجربات کے مضبوط رشتے آج بھی قائم ہیں۔ انہوں نے اولڈ روایئنز ایسوسی ایشن پر زور دیا کہ وہ نوجوان گریجویٹس کی رہنمائی کے لیے باقاعدہ مینٹورشپ پروگرامز شروع کرے تاکہ وہ بدلتے ہوئے پیشہ ورانہ تقاضوں سے ہم آہنگ ہو سکیں۔ انہوں نے ایسوسی ایشن کی کاوشوں، بالخصوص سینیٹر اعظم نذیر تارڑ اور جنرل سیکرٹری شہباز احمد شیخ، کو سراہتے ہوئے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی اور کہا کہ جی سی یو لاہور کی روایات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے مشترکہ کوششیں جاری رکھی جائیں گی۔
آخر میں قائم مقام صدر نے سابق طلبہ کو اپنی مادرِ علمی کے ساتھ مضبوط تعلق برقرار رکھنے کی تلقین کی اور کہا کہ کسی بھی ادارے کی اصل میراث اس کے دیرپا تعلقات اور مشترکہ اقدار میں مضمر ہوتی ہے
The public leader, Information Secretary of PPP District Hyderabad & Town Chairman @UmairMBChandio, offered condolences and recited Fateha for the passing of the wife of well-known and active personality of Qasimabad, Ada Hameed Hingoro.
تاریخ کے اوراق سے: 27 اپریل 2022 کو پاکستان کے کم عمر ترین وزیر خارجہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملک کی خارجہ پالیسی کو نئی سمت دینے کا عہد کیا اور محض 16 مہینوں کے مختصر عرصے میں وہ بیج بویا جسکے ثمرات آج پوری قوم کو واضح نظر آرہے ہیں۔
The Peoples Bus Service isn’t just transport it’s a vision of connectivity, affordability and dignity for every citizen. Under the forward-looking leadership of Chairman @BBhuttoZardari the Government of Sindh continues to bridge distances and bring opportunities closer to the people. This is more than a route. This is a roadmap to a better, connected Sindh.
#PeoplesBusTandoAllahyar
PPP Hyderabad Information Secretary @UmairMBChandio has set a shining example of public service.
He has taken practical steps for the people of Hyd & Town Hussainabad through provision of furniture for schools, improvement of roads & other development works.
#pppservingpeople
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع حیدرآباد کی جانب سے تعزیتی بیان:
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع حیدرآباد کے صدر و رکنِ قومی اسمبلی سید طارق شاہ جاموٹ، جنرل سیکریٹری وسیم راجپوت، اطلاعات سیکریٹری عمیر مولا بخش چانڈیو، سینیئر نائب صدر اظہر علی سیال اور ڈپٹی اطلاعات سیکریٹری اسد ابڑو نے جیکب آباد سے منتخب پاکستان پیپلز پارٹی کے ایم این اے و صدر پی پی پی لاڑکانہ ڈویژن میر اعجاز حسین جکھرانی کے چھوٹے صاحبزادے میر زید حسین جکھرانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
رہنماؤں نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ اس کم عمری میں ایک معصوم جان کا بچھڑ جانا انتہائی المناک سانحہ ہے، جس کا صدمہ الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔ ہم سوگوار خاندان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں اور اس کڑے وقت میں ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔
انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو یہ ناقابلِ تلافی صدمہ صبر و ہمت کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق دے۔ آمین۔
جاری کردہ:
عمیر مولا بخش چانڈیو
ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی
ضلع حیدرآباد
@AijazJakhranii
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع حیدرآباد کے صدر و ایم این اے سید حسین طارق شاہ جاموٹ صاحب جنرل سیکریٹری و ٹکٹ ہولڈر این اے 220 وسیم راجپوت صاحب اطلاعات سیکریٹری عمیر مولا بخش چانڈیو صاحب، ڈپٹی اطلاعات سیکریٹری اسد ابڑو، سمیت دیگر نے سول ہسپتال حیدرآباد کا دورہ کیا۔
Sindh is witnessing people-centric development under the leadership of @BBhuttoZardari.
From world-class healthcare at NICVD to progress in Thar, the Pink Scooty Scheme, and the Peoples Bus Service — ensuring a better future for all.
@MBChandioPPP 👇🏻
https://t.co/5O8mPaKIAR