I think she just knows very little, in general. Great compliment and so flattering that even Selected puppets are forced to acknowledge the greatness that is the Benazir Income Support Program. Not just acknowledge but utilise. No chickens required. Thank you Pres @AAliZardari ❤️
شہید بے نظیر بھٹو انکم سپورٹ پروگرام کی تین مہینے کی اقساط کو رش مچا کر کرونا وائرس کی وبا کو بڑھاوا دینے کے لیئے ایک جگہ دینا احساس پرواگرام کہلاتا ہے؟
حلانکہ وہ رقم پہلے سے موجود فارمولے کے تحت بھی باصانی اے ٹی ایم کارڈز یا ایزی پیسہ کی دکانوں سے بھی لی جا سکتی ہے
All provinces need to be supported by the Federal government. Cannot expect any provincial govt to be able to fight CoronaVirus alone. Provision of Testing kits, PPEs, continued lockdown, & coordination with every provincial govt- all necessary actions the Fed Gov isn’t taking
جان اللہ کو دینی ہے
اور
نوکری اعظم سواتی کی کرنی ہے۔
وزیر کے ہوتے ہوئے وزیر مملکت تو کسی فائل پر دستخط بھی نہیں کرسکتا۔ ہاں گاڑی پر جھنڈا ضرور لگا سکتا ہے۔ ڈنڈا البتہ سواتی کے پاس ہے۔
پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و ایم پی اے فریال تالپور کا وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے تعزیت کا اظہار
فریال تالپور نے مراد علی شاہ سے ان کے بہنوئی سید مہدی شاہ کے انتقال پر تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا
@FaryalTalpurPk@BakhtawarBZ@AseefaBZ@Sadiajavedppp@NazBaloch_
ایک انسان تو ہوتا ہے یے ڈیڑھ انسان ؟ اور پھر وہ مر بھی سکتا ہے؟مطلب ایک پورا مکمل مریگا اور دوسرا آدھا مر جائیگا اور آدھا زندہ رہیگا؟؟😁😁 ابے بولتا کیا ہے کچھ پتا بھی ہے؟؟اسکو اس سیٹ پے بٹھا کہ ملک کا کیوں مذاق بنایا ہوا ہے؟؟😁 @shahzadShafi007@SassuiZafar
پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالوں سے درخواست ہے کہ ہر شہر میں "بینظیر انکم سپورٹ پروگرام" کے مستحقین کی مدد اور رہنمائی کریں -
یہ نادار اور غریب آج آپ کی مدد کے طلبگار ہیں، ان کی مدد کریں اور ان کی دعائیں کمائیں
ہم وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کے بہنوئی سید مہدی شاہ کے انتقال پر اظھار افسوس اور تعزیت کرتے ہیں. دعا ہے اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا کرےاور مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے
@BBhuttoZardari@BakhtawarBZ@AseefaBZ@SassuiPalijo
Sad to hear about the death of Syed Mehdi Shah. My sincerest condolences to the family of the deceased& CM Sindh Syed Murad Ali Shah. Every death of a precious life should only increase our resolve to defeat #Coronavirus. And defeat we shall. #CoronaVsPakistan