اللّٰهُمَّ اجْعَلْ لِي مِنْ كُلِّ هَمٍّ فَرَجًا، وَمِنْ كُلِّ ضِيقٍ مَخْرَجًا، وَارْزُقْنِي مِنْ حَيْثُ لَا أَحْتَسِبُ۔
ترجمہ:
اے اللہ! میرے ہر غم سے نجات عطا فرما، ہر تنگی سے راستہ نکال دے، اور مجھے وہاں سے رزق عطا فرما جہاں سے مجھے گمان بھی نہ ہو۔ 🤍
اَلسَّــلاَمُ عَلَيـكُــم ایکس فیملی 🪡
صبح بخیر زندگی 🌻🦋
ہر عبادت کا پتہ نہیں قبول ہوئی بھی ہے کہ نہیں مگر درود شریف ایسی عبادت ہے جو ادا ہوتی ہے قبول ہو جاتی ہے ✨ 📿
وَابَسَّتَہ رَکّھ حَضُورﷺ سِے دَامَن حَیَاَت کَا
اَے دِل یَہِی ھَــے .... اِیــک ذَریِعَہ نَجَات کَا
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹
صبح بخیر ☀️
اللہ تعالیٰ آپ کے آج کے دن کو خیر، برکت، کامیابی، صحت، سکونِ قلب اور خوشیوں سے بھر دے۔
آپ کے رزق میں وسعت، اعمال میں اخلاص اور زندگی میں آسانیاں عطا فرمائے۔
یا اللہ! جو بھی یہ پیغام پڑھے، اس کی جائز دعاؤں کو قبول فرما، پریشانیوں کو دور فرما اور اسے دنیا و آخرت کی بھلائیاں نصیب فرما۔ آمین یا ربّ العالمین۔
#اردو_زبان
سب میرے لیے دعا کریں کہ اللہ پاک میری ہر پریشانی دور فرمائے، میرے دل کو سکون دے، میری ہر جائز خواہش پوری کرے اور مجھے ہمیشہ خوش و سلامت رکھے۔ آمین 🤍
اللّٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ نَفْسًا مُطْمَئِنَّةً تُؤْمِنُ بِلِقَائِكَ وَتَرْضَى بِقَضَائِكَ وَتَقْنَعُ بِعَطَائِكَ
ترجمہ:
اے اللہ! مجھے ایسا مطمئن دل عطا فرما جو تجھ پر ایمان رکھے، تیرے فیصلوں پر راضی رہے اور تیری عطا پر قناعت کرے۔
اور یہ مختصر دعا بھی بہت سکون دیتی ہے:
حَسْبِيَ اللّٰهُ لَا إِلٰهَ إِلَّا هُوَ، عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ
ترجمہ:
اللہ مجھے کافی ہے، اس کے سوا کوئی معبود نہیں، میں اسی پر بھروسہ کرتی ہوں، اور وہ عرشِ عظیم کا رب ہے۔
اللّٰهُمَّ اجْعَلْ لِي مِنْ كُلِّ هَمٍّ فَرَجًا، وَمِنْ كُلِّ ضِيقٍ مَخْرَجًا، وَارْزُقْنِي مِنْ حَيْثُ لَا أَحْتَسِبُ۔
ترجمہ:
اے اللہ! میرے ہر غم سے نجات عطا فرما، ہر تنگی سے راستہ نکال دے، اور مجھے وہاں سے رزق عطا فرما جہاں سے مجھے گمان بھی نہ ہو۔ 🤍. Ameen 🤲🤲🤲🤲🤲
Sab mary lye dua krna