محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب شام سے اردن تشریف لے جا رہے تھے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس درخت کے سائے ميں آرام فرمایا تھا،
1500 سال گزرنے کے باوجود بھی میرے پروردگار کی رحمت سے یہ درخت آج بھی سرسبز و شاداب ہے
ماشاء اللہ، سبحان اللہ
@SdqJaan@AzmaBokhariPMLN چلتے ہیں دبے پاؤں کوئی جاگ نہ جائے،
غلامی کے اسیروں کی یہی خاص ادا ہے۔
ہوتی نہیں جو قوم حق بات پہ یکجا،
اس قوم کا حاکم ہی فقط اس کی سزا ہے۔
بحریہ ٹاؤن لاہور کے رہائشیوں کے مطابق ،
کل رات سے بحریہ ٹاؤن لاہور کی بجلی بند کر دی گئی ہے،آج بھی صرف نماز جمعہ کے لیے بجلی آئی تھی اور کچھ دیر بعد بند کر دی گئی ہے
جناب @MalikRiaz_ صاحب سےگزارش!
بحریہ ٹاؤن کےحالات دن بدن تشویشناک ہوتے جارہےہیں۔
حال ہی میں مینٹیننس اسٹاف نےتنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاج کیا،اور اب سیکیورٹی گارڈز بھی اسی مجبوری کا شکار ہیں۔درخواست ہےکہ اس صورتحال کانوٹس لےکر بہتری کےاقدامات فرمائیں۔
#BahriaTown#MalikRiaz
کیا اپنا حق مانگنا گناہ ہے؟؟
تنخواہوں میں کٹوتی اور بر وقت تنخواہ نہ ملنے کے خلاف احتجاج کرنے والےسیکیورٹی گارڈز کو ٹرمینیٹ کر دینا کہاں کا انصاف ہے؟
یہ سب کچھ نہ صرف ملازمین کےلیےتکلیف دہ ہے، بلکہ #bahriatown کی ساکھ کو نقصان پہنچا رہا ہے۔
#MalikRiaz#bahriatownlahore#Security
بحریہ ٹاؤن کےملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی انسانیت کےاصولوں کےخلاف ہےافسوس کی بات ہےکہ جہاں ایک طرف غریب عوام سیلاب کی تباہکاریوں سےزندگی کی جنگ لڑرہےہیں، وہیں دوسری طرف طاقت اور انا کی کشمکش میں بھی سب سےپہلا وار اسی مزدور پر کیاجارہاہےجواپنی محنت سےاس شہر کوچمک اور رونق بخشتاہے