Official Account of Pakistan Tehreek-e-Insaf PS-103. Follow for any news and activity update of Elected Member of Provincial Assembly Sindh @BilalAGhaffar.
ایم پی او کے تحت زیر حراست علی زیدی کو ادویات کی فراہمی یقینی بنائی جائے، عدالت کا حکم
عدالت کی جانب سے علی زیدی کو وکلاء اور رشتے داروں تک رسائی کی اجازت، جیل انتظامیہ کو حکم جاری کردیا
سیشن عدالت نے فیصلہ سندھ پریژن اینڈ کرکشن سروس ایکٹ 2019 کے تحت جاری کیا،
جیکب آباد کی سیشن عدالت کا سابق وفاقی وزیر و صدر پی ٹی آئی سندھ علی زیدی کے حوالے سے اہم فیصلہ
سیشن عدالت کا سپرنٹینڈنٹ جیل جیکب آباد کو علی زیدی کو بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کا حکم
علی زیدی کو جیل میں بی کلاس سہولیات فراہم کی جائیں، عدالت کا حکم
زرداری مافیا کی سندھ پولیس نے صدر پی ٹی آئی سندھ @AliHZaidiPTI کو تیس دن کیلئے گرم ترین علاقے جیکب آباد بھیج دیا۔ علی زیدی کو ان کے سسر کی وفات کے دوسرے روز بغیر ایف آئی آر اور وارنٹ کے اغوا کیا گیا اور سسر کے سوئم میں بھی شرکت نہ کرنے دی۔
See and hear #PDM chief Fazl ur Rehman threatening to sacrifice a few SCP judges. He must be charged with terrorism if the law is equally enforced, or else, the current system is exposing its double standards.
#آئین_بچاؤ_ملک_بچاؤ
The LSM output has dropped by 8.11% YoY during July-March 2022-23 compared to the same period last year and 25% YoY during the March 2023, highest monthly decline since the Covid-19 pandemic.This disastrous performance is due to #PDM policies & regime change.
#PakEconomicCrisis
*پاکستان تحریک انصاف پاکستان کے مرکزی نائب صدر بلال احمد غفار* کے ٹی این نیوز کے پروگرام *انسائٹ* میں اظہار خیال کرتے ہوئے،
1/4
https://t.co/2EPXq6u0VZ
*پاکستان تحریک انصاف پاکستان کے مرکزی نائب صدر بلال احمد غفار* کے ٹی این نیوز کے پروگرام *انسائٹ* میں اظہار خیال کرتے ہوئے،
1/5
https://t.co/oZQ7Nxwtq8
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
It is with deep sorrow & a heavy heart that I announce the passing away of Syed Sami Ahmed, senior advocate of the Supreme Court of Pakistan & former President of the Sindh High Court Bar, who passed away this morning.
*پاکستان تحریک انصاف پاکستان کے مرکزی نائب صدر بلال احمد غفار* کے ٹی این نیوز کے پروگرام *انسائٹ* میں اظہار خیال کرتے ہوئے،
1/3
https://t.co/PP6UJA5USP
*پاکستان تحریک انصاف پاکستان کے مرکزی نائب صدر بلال احمد غفار* کے ٹی این نیوز کے پروگرام *انسائٹ* میں اظہار خیال کرتے ہوئے،
1/2
https://t.co/dWP1oWjoRh
*پاکستان تحریک انصاف پاکستان کے مرکزی نائب صدر بلال احمد غفار* کے ٹی این نیوز کے پروگرام *انسائٹ* میں اظہار خیال کرتے ہوئے،
1/1
https://t.co/NoQ7fImhLZ
صدر پی ٹی آئی سندھ @AliHZaidiPTI سے مشہور اداکارہ و سماجی شخصیت @azekahdaniel1 کی ملاقات۔
ایکٹریس ازیکا ڈینئل کی علی زیدی سے ملاقات میں PTI میں شمولیت کا اعلان
عمران خان کی قیادت میں پاکستان تمام بحرانوں سے نکلے گا۔ ازیکا ڈینئل کا @ImranKhanPTI کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار
"اظہار تعزیت"
پی ٹی آئی سندھ کے صدر علی زیدی کے سسر کا رضا الہی سے انتقال ہو گیا ہے،
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت اور درجات بلند فرمائے،
دکھ کی اس گھڑی میں علی زیدی اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں،
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے، آمین
Whereas Nawaz , Asif Zardari, and Maryam continuously criticized serving Pak Army officers publicly.
Remember these words of Asif Zardari threatening to expose Pak Army Generals.
It's time for all of us to see through their hypocrisy and use our vote to punish #PDM#Fascism
2/2
Shahbaz and Zardari attack Imran Khan for naming a serving Army Officer. @ImranKhanPTI couldn't even register an FIR for his assassination attemp.
Height of hypocrisy by #PDM as they are hiding behind the Pak Armed Forces to blast Imran Khan 1/2
چیف جسٹس آف پاکستان اور پاکستان کی عدلیہ سے اظہارِ یکجہتی کے لئے 6 مئی کو ریلی کا انعقاد کیا گیا،
پاکستان تحریک انصاف پاکستان کے مرکزی نائب صدر بلال احمد غفار کی ریلی میں شرکت،
#آئین_بچاؤ_ملک_بچاؤ#NationStandswithCJP
https://t.co/dm05FMaxCJ