وزیر اطلاعات و محنت @SaeedGhani1 سعید غنی،وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ، پیپلز پارٹی کے ارکان سندھ اسمبلی تحریک انصاف کے رہنماء حلیم عادل شیخ کی رہائش گاہ پر پہنچ گئے
صوبائی وزراء اور ارکان اسمبلی نے حلیم عادل شیخ سے ان کی والدہ کی وفات پر ان سے تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کی-
مدینہ کالونی کورنگی نمبر 3 میں گذشتہ 48 گھنٹوں سے بجلی بند.
کے الیکڑک کی انتظامیہ کا مسلسل ایک ہی جواب کہ فالٹ دور کرنے کا کام جاری ہے.علاقہ مکین
گذشتہ 48 گھنٹوں سے اب تک کے الیکٹرک کا کوئی اہلکار یا کام کرنے والی گاڑی علاقے میں نہیں آئی ہے. علاقہ مکینوں کی دہائی
@KElectricPk
Karachi (31-July-2019) : Minister Local Government Sindh @SaeedGhani1 along with Advisor to CM Sindh @murtazawahab1 addressing an important Press Conference at Minister LG Sindh Office Karachi...!
صوبائی وزیر نے اپنے والد محترم شہید عثمان غنی اور دیگر شہداء و دنیا فانی سے رخصت ہو جانے والے اپنے عزیز و اقارب کی آخری آرام گاہ پر فاتحہ خوانی کی-
سعیدغنی نے اپنے حلقہ انتخاب میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ سے تعزیت کی اور ان کے گھروں پر جاکر فاتحہ خوانی بھی کی-
وزیر بلدیات سندھ @SaeedGhani1 سعید غنی نے اپنے حلقہ انتخاب چنیسر گوٹھ میں نمازعیدادا کی-
وزیر بلدیات سندھ سعید غنی عید کی نماز کے بعد اہل علاقہ و کارکنان سے عید ملنے علاقے میں نکل گئے اور عوام میں گھل مل گئے-
تمام عالم اسلام کو دلی عید مبارک، اللہ رب الکریم ماہ رمضان اور عیدالفطر کے صدقے ہم سب پر اور ہمارے پیارے پاکستان پر اپنا رحم اور کرم فرمائے۔ آمین #عيد_الفطر - @SaeedGhani1 سعید غنی
وزیر بلدیات سندھ
Information Sec Pakistan People's Party Korangi District @JaniMemonPPP along with @Ahmedraxa , Haji Faheem and others attended Aftar /Dinner arranged by Jan Muhammad (President Mohala Committee Gulshan e Madina UC-28) ..!