Pray for Afghanistan 🇦🇫💔
May Allah make everything easy for them. Ameen.
It’s really heartbreaking to see the videos related to what’s happening in Kabul right now .
#StopTerrorism
عوامی نیشنل پارٹی سندھ ضلع ملیر کراچی کے سابق جنرل سیکرٹری فرمان علی خان کے خاندان کے 14 افراد کی اجتماعی نماز جنازہ لانڈھی ضلع ملیر میں ادا کر دی گئی۔
صوبائی صدر اے این پی ایمل ولی خان کی ہدایات پر افغان عوام سے اظہار یکجہتی اور خطے میں امن و استحکام کے لئے دعائیہ تقریبات، ضلع صوابی میں مختلف مقامات پر قرآن خوانی، اے این پی ذمہ داران و کارکنان نے شرکت کی اور خطے میں امن و استحکام کے لئے خصوصی دعائیں کی۔
عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر ایمل ولی خان یوسی خانمائی چارسدہ میں برانچ سینئر نائب صدر مکمل شاہ کے والد محترم کی وفات پر فاتحہ خوانی کررہے ہیں۔ رکن صوبائی کونسل کمال خان، برانچ صدر شاہجہان اور ديگر ذمہ داران بھی ہمراہ ہیں۔
صوبائی صدر اے این پی ایمل ولی خان کی ہدایات پر افغان عوام سے اظہار یکجہتی اور خطے میں امن و استحکام کے لئے دعائیہ تقریبات، ضلع پشاور کے زیر اہتمام حسن خیل سب ڈویژن میں قرآن خوانی کا اہتمام، ضلعی صدر ملک فرہاد سمیت اے این پی ذمہ داران و کارکنان نے شرکت کی۔
صدر اے این پی خیبر پختونخوا ایمل ولی خان کی ہدایات پر صوبہ بھر میں افغان عوام سے اظہار یکجہتی اور خطے میں امن کے لئے قرآن خوانی اور دعائیہ تقریبات، بونیر: تحصیل چغرزئی، تحصیل ڈگر اور گاؤں کاٹلا میں اے این پی ذمہ داران و کارکنان نے قرآن خوانی کی اور امن کیلئے خصوصی دعائیں کی
دردونکي حالات دي خو زه مايوس نه یم. مبارزه زموږ برخليک دی. خپلواک او پياوړی افغانستان ليدل زموږ د هيلو معراج دی. موږ نه خپلي ملي سرنوشت پنجاب ته سپارو او نه پنجاب ته تسلیمېږو.
#StayStrongAfghanistan
Afghanistan's independence is under attack once again. We can't remain neutral in such crucial time. We consider Taliban a proxy of America and their slaves and will keep opposing them. Afghans have the right to live peacefully and govern themselves freely.
#StayStrongAfghanistan
73 سال قبل نہتے خدائی خدمتگاروں پر گولیاں برسائی گئیں۔ ان کا قصور یہ تھا کہ وہ اپنے حق کیلئے آواز بلند کررہے تھے۔تحریک کے اس سفر میں بابڑہ کے بعد بھی قربانیوں کا سلسلہ نہیں رکا۔ يه کٹھن سفر جاری ہے اور جاری رہے گا۔
#BabarraMassare1948
https://t.co/TM9WYQd0qU