پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن مردان ڈویژن کا صوبائی آرگنائزنگ کمیٹی کے طرف سے ضلع مردان کیلئے آرگنائزنگ کمیٹی کے تشکیل پر ردعمل ۔
پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع مردان کیلے ارگناٸزنگ کمیٹی صوباٸی صدر اچک خان نے تشکیل دی تھی ۔
کمیٹی نے کالجز کے دورے کۓ اور انتھاٸی مشکل وقت میں پختون سٹوڈنٹس
اور پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کے تاریخی ساکھ کو برباد کرنے پر تلے ہوے ہے ۔
یہ ایک غیر تنظیمی اور غیر قانونی فیصلہ ہے ہم اس کو نہیں مانتے ۔
صوبائی آرگنائزنگ کمیٹی کو پتہ ہونا چاہیئے کہ ضلع مردان کیلئے پہلے سے آرگنائزنگ کمیٹی موجود ہے جو زمہ داری بخوبی نبھا رہی ہے ۔#psfmardandivision
عوامی نیشنل پارٹی کے سابق صوبائی ترجمان ہارون بلور شہید کے ہمراہ یکہ توت سانحے میں شہید ہونے والے محمد شعیب شہید کی پانچویں برسی ڈسٹرکٹ اسمبلی ہال دیر بالا میں عقیدت و احترام کے ساتھ م��ائی گئی۔ تقریب سے مرکزی نائب صدر حسین شاہ خان یوسفزئی، ضلعی صدر راجہ امیر زمان اور شعیب شہید
یاد رہے کہ نماينده وفد (بقول ان کے) میں وہ لوگ بهی شامل تهے جن کو اېک سال پهلے عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماوں کو سوشل میڈیا پر گالیاں دینے اور پارٹی کے خلاف من گہڑت پروپیگنڈا کرنے پر تنظيم سے نکلا گیا تھا۔
پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن عبدالولی خان یونیورسٹی مردان گارڈن کیمپس کے تنظيم جنرل باڈی صدر عباس خان نے کیمپس صدر کبیر خان کے مشاورت سے تحلیل کیا تها جو کہ باقاعدہ بحثیت ریجن صدر میرے نوٹس میں لایا گیا تها ۔
پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع مردان ارگنایزینگ کمیٹی چیرمین خرم حماد کا گورنمنٹ ڈگری کالج تخت بھایی کا دورہ
گورنمنٹ ڈگری کالج تخت بھایی کے تنظيم نو مکمل کر لی گی اور متفقہ طور پر کابینہ نامزد کی گی جس میں
صدر : واجد اللہ
سنېر ناېب صدر : معاز حسین
نایب صدر اول : طلحه
نایب صدر دوم : حسیب الله
جنرل سېکٹری : مرسلین
ڈپٹی جنرل سیکٹری : اویس
سوشل مېڈیا سیکٹری : ماجد خان
کو نامزد کیا گیا ۔ ہم منتخب ہونے والے کابینہ کو مبارکباد پیش کرتے ہے اور توقع رکہتے ہے کہ وہ طلبإ میں فکر افغان باچا خان کے فروغ سمیت طلباء کے حقوق کے لیے بہرپور جدوجہد کرینگے
ہدایت پر طلب کیا گیا ہے جس میں صدر اے این پی خیبرپختونخوا و صوبائی ایڈوائزر پی ایس ایف ایمل ولی خان بھی خصوصی شرکت کریں گے۔ تمام اراکین کو اجلاس میں بروقت شرکت کی ہدایت جاری کی جاتی ہے۔
#psfmardandivision
پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن خیبرپختونخوا کے صوبائی کونسل کا اجلاس طلب
اجلاس 19جون 2023ء شام 4بجے باچاخان مرکز پشاور میں ہوگا
اجلاس میں اے این پی کے صوبائی صدر و ایڈوائزر پی ایس ایف ایمل ولی خان خصوصی شرکت کریں گے
تمام اراکین کو اجلاس میں بروقت شرکت کی ہدایت جاری کی جاتی ہے
پشاور(پ ر) پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن خیبرپختونخوا کے صدر اچک خان نے صوبائی کونسل کا اجلاس بروز پیر 19جون 2023ء کو شام چار بجے باچاخان مرکز پشاور میں طلب کرلیا ہے۔ صوبائی جنرل سیکرٹری نعمان شیر کی جانب سے جاری بیان میں کہا ہے کہ اجلاس صوبائی ایڈوائزر پی ایس ایف ایمل ولی خان کی خصوصی