PSF کراچی ڈویژن کے اعزاز میں جے پی ایم سی یونٹ کی طرف سے عشائیہ دیا گیا، جس میں جے پی ایم سی کے کارکنان نے بھرپور طریقے سے شرکت کی۔
کراچی ڈویژن کے صدر انجینر مدنی رضا ایس وی پی معین انفارمیشن سیکریٹری طلال چانڈیو، نائب صدر اکبر، ڈپٹی انفارمیشن شریف حسین اور بلاول منگی نے شرکت کی
Inna Lillahi Wa Inna Ilayhi Raji'un
Strongly condemns the brutal killing of PPP UC-07 Dalmia PS-101 ex-councilor Faiq Khan Yousafzai. This cowardly act is unacceptable. Criminal elements are a menace to society and must be brought to justice.
#PPP#Karachi
آج ہم سانحہ کارساز کے ان عظیم شہداء کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر جمہوریت اور حق کی راہ میں روشن مثال قائم کی۔ شہداء کی یاد ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہے گی۔
مسرور خان
صدر پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن
وفاقی اردو یونیورسٹی گلشن کراچی
#ShuhadaEJamhuriyat
آج ہم شہداء کارساز کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں جنہوں نے اپنے خون سے جمہوریت کی شمع روشن کی۔ ان کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
#شہداء_کارساز#PSF#جمہوریت
پی ایس ایف جامعہ اردو نے صدر مسرور خان کی قیادت میں آئینی عدالت کے قیام کے مطالبے کے لیے کراچی پریس کلب تک پُرامن ریلی میں بھرپور شرکت کی۔ ریلی کی قیادت صدر ایس پی ایس ایف@psfmansoor اور صدر کراچی @EngrMadniRaza نے کی۔ طلباء نے آئین کی بالادستی اور عوامی حقوق کے تحفظ پر زور دیا۔
ایک سورج تھا کہ تاروں کے گھرانے سے اٹھا
آنکھ حیران ہے کیا شخص زمانے سے اٹھا
پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن جامعہ اردو کراچی قائد طلباء شہید نجیب احمد کی ۳۴ ویں برسی پر ان کو سرخ سلام پیش کرتے ہیں۔
مسرور خان
چیف آرگنائزر
پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن جامعہ اردو گلشن
#ShaheedNajeebAhmad
Wishing you and your family peace, harmony, happiness, good health, and prosperity on the auspicious occasion of Eid.
Eid Mubarak to you and your family! 🌙✨
Regards.
Masroor Khan
#EidMubarak#eid
جامعہ میں پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے سالانہ ویلکم پروگرام میں بھرپور شرکت کرنے کے لئے دعوت دی گئی۔
میڈیا سیل
پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن جامعہ اردو سائنس کراچی 🇱🇾
جامعہ اردو سائنس کیمپس میں پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن کی جانب سے چیف آرگنائزر مسرور خان کی صدارت میں شعبہ وکالت کے طلباء و طالبات سے ملاقات کی گئی۔ جس میں طلباء کو تنظیم کا تعارف کروایا گیا، درپیش مسائل کے حل کی یقین دھانی کرائی گئی۔
پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن جامعہ اردو سائنس، کراچی کے طالب علموں نے امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی جانب سے جامعہ میں منعقدہ پروگرام یوم مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے موقع پر طلباء کے لئے سبیل کا اہتمام کیا اور پروگرام میں شرکت کی۔
نئے طلباء کو پی ایس ایف جوائن کرنے پر تنظیم میں خوش آمدید کیا گیا۔ بھٹو ازم کے فلسفے سوشلزم ، پی ایس ایف کے نصب العین اور تنظیمی نظم و ضبط کے بارے میں بتایا گیا۔
میڈیا سیل
پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن 🇱🇾 جامعہ اردو سائنس، کراچی
پریس ریلیز ۲۵ مئی ۲۰۲۳
مساوات ہمارا عزم
قلم ہمارا ہتھیار
فتح ہمارا مقدر
جئے بھٹو
جئے پی ایس ایف
پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن، جامعہ اردو سائنس کی جانب سے شعبہ وکالت میں میٹنگ رکھی گئی جس کی صدارت چیف آرگنائزر @khanmasroork نے کی۔
پی ایس ایف جامعہ اردو سائنس کا تنظیمی کارڈ متعارف کروایا گیا، تنظیم کو جامعہ کے اندر مزید فعال کرنے اور ڈجیٹل میمبرشپ مہم سازی کے لئے تنظیم کے ممبران کو ورکنگ تیز کرنے کی ہدایت دی گئی۔