President SPSF Mansoor Shahani has suspended President PSF Karachi Division Madni Raza for organizational misconduct with immediate effect.
@psfmansoor
*این اے 240 کے ضمنی الیکشن*
*مورخہ 12 جون بروز اتوار*
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کورنگی کے زیر اہتمام حلقہ NA 240 کی انتخابی مہم کے سلسلے میں نکالی گئی ریلی میں پی ایس ایف کورنگی و کراچی کے عہدیداران سمیت عوام کی بڑی تعداد میں شرکت-
@BBhuttoZardari@SaeedGhani1
FM Bilawal Bhutto's statement on the International Day Against Child Labor is an good expression of sympathy to the affected children that eradication of child labor is a national duty for which everyone has to work hard.
@BBhuttoZardari#AntiChildLabourDay
عظیم الشان ریلی میں پی ایس ایف کورنگی کے ورکرز سمیت پی ایس ایف کراچی کے نائب صدر فرار بھائی، ڈپٹی جنرل سیکریٹری شریف حسین، سیکریٹری اطلاعات طلال حسین چانڈیو بھی موجود۔
#NA240BhuttoKa
After completed our demand news conference infront of #CMHouseKhi along with ExMinisterKachiAbadi & GeneralSecretaryPPPKhi #JavedNagori.
@BBhuttoZardari
PSF Korangi Cabinet met the injured workers of People's Students Federation JPMC Unit President PSF Korangi Shahzaib Abbasi SVP Bilal Magsi & Information Secretary Fahdullah Hussain and it was a great pleasure to see that the spirits of our Jiyala's are always high.
#PSFKORANGI
دہشت گرد تنظیمی غنڈے ایک بار پہر شہر کراچی کا امن خراب کرنے کی کوشش میں مصروف عمل اور اسلام کے نام پر اپنی سیاست چمکانے کی ناکام کوشش جاری رکھے ہوئے.
#TerroristJamiat
ایک دور تھا جب متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے کراچی شہر کا امن امان خراب کیا جاتا تھا اور اب پھر وہی روایتی ہتھیاروں کے ساتھ اسلامی جمعیت طلبہ کے دہشت گردوں نے جناح ہسپتال میں داخل ہوکر پی ایس ایف جناح یونٹ کے لڑکو پر اسٹیٹ فائرنگ کی۔
#BanJIT#TerroristJamiat
ان کا کہنا ہے م��جد میں درس قران چل رہا تھا اس دوران ��ملہ کیا آرے میرے نابالغ سیاسی اور دہشت گرد تنظیم سے تعلق رکھنے والے یہ بات کا جواب دیں کے اگر اپ مسجد میں تھے تو پھر مسجد میں سے شیشے کی بوتلیں کہا سے آئی
#BanJIT
#TerroristJamiat
ان کا کہنا ہے مسجد میں درس قران چل رہا تھا اس دوران حملہ کیا آرے میرے نابالغ سیاسی اور دہشت گرد تنظیم سے تعلق رکھنے والے یہ بات کا جواب دیں کے اگر اپ مسجد میں تھے تو پھر مسجد میں سے شیشے کی بوتلیں کہا سے آئی
#BanJIT#TerroristJamiat