پاکستان پیپلز پارٹی سمجھتی ہے کہ آئین بھٹو کی امانت ہے۔ ہم نے ماضی میں بھی 1973 اور اٹھارویں آئینی ترمیم اتفاق رائے سے منظور کروائے ہیں۔ اب بس ہمارے آئین میں ایک کمزوری تھی جسے 27ویں آئینی ترمیم میں دور کردیا گیا ہے جو کہ آئینی عدالت کا قیام ہے جس میں تمام صوبوں کی برابری کی نمائندگی ہوگی۔
Kudos to Chairman @BBhuttoZardari for empowering Sindh’s farmers with direct cash transfers for DAP & urea under the 2025 Wheat Support Program! #PPPForFarmers ♥️🖤💚
شہید ذوالفقار علی بھٹو پاکستان کے وہ عظیم رہنما تھے کہ جن کی قیادت میں ملک نے ترقی کی نئی راہیں اختیار کیں۔ وہ حقیقی معنوں میں عوام کے لیڈر تھے، جنہوں نے عوامی خدمت کو اپنا مشن بنایا۔ مگر 5 جولائی 1977 کا دن پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین باب بن گیا، کہ جب پاکستان کی پہلی منتخب عوامی حکومت پر شب خون مارتے ہوئے قائدِ عوام کی ترقی پسند سوچ کا راستہ روک کر ملک کو آمریت کی تاریکیوں میں دھکیل دیا گیا۔
#5thJulyBlackDay
وزیرداخلہ سندھ ضیالنجار نے کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کی صورتحال پر کہا ہے کہ نگران حکومت کے8ماہ میں لاقانونیت زیادہ رہی، مجھےابھی وزارت سنبھالےصرف 12دن ہوئےہیں ، ان شاءاللہ جلداسٹریٹ کرائمزکی صورتحال میں بہتری آئےگی۔ وزیرداخلہ سندھ نے واضح کیا کہ جہاں بھی ڈکیتی یا کوئی ناگہانی واقعہ ہوگا علاقے کا ایس ایچ او ذمہ دارہوگا، اس کومعطل کرکےاس کے خلاف کارروائی کریں گے۔
#TOKAlert
SHAHEED BENAZIRABAD: Bibi @AseefaBZ attended a corner meeting regarding the election campaign at Taj Colony in Nawabshah. She was accompanied by former Provincial Minister for Health and Population Welfare and PPP candidate for PS-36, Dr. @AzraPechuho. Nawabshah is the home constituency of President Asif Ali Zardari, who is contesting from here for the National Assembly seat, NA-207.
In a tweet regarding the corner meeting, Bibi Aseefa Bhutto Zardari said: "The enthusiasm of the people has made it clear that on February 8, only the arrow will be stamped."
پی پی پی ڈیجییٹل سندھ کی جانب سی عبدالماجد کلوڑ کو ہیڈ شہیدبینظیرآباد ڈویژن
اور
محمد نبیل غوری کو ڈسٹرکٹ شہیدبینظیرآباد(نوابشاہ) کا ہیڈ مقرر ہونے پر مبارکباد
قائد عوام شہیدذوالفقارعلی بھٹو کی سالگرہ پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتا ہوں، ہم قائدِ عوام کے نظریے کے مطابق پاکستان کو ایک خوشحال، مضبوط اور مساوات پر کھڑا ملک بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔
آئیں اس موقع پر ایک عہد کریں کہ ہم شہید بھٹو کے منشور 'روٹی، کپڑا اور مکان' پر عمل کرکے ملک سے مہنگائی، بے روزگاری اور غربت کا خاتمہ کریں گے #HBDShaheedBhutto
میئر شہید بے نظیر آباد قاضی محمد رشید بھٹی شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 16 ویں برسی میں شرکت کے لیئے لارکانہ روانہ ہوگئے،
انکے ہمراں سپاف سندھ کے ڈپٹی اطلاعات سکریٹری زبیر اصغر جمالی، سپاف ضلعی رہنماں اسامہ جویو بھی موجود تھے۔
@BBhuttoZardari#SallamBenazir#27DecemberBlackday
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سندھ کے بلدیاتی انتخابات میں کامیاب ہونے والے پی پی پی امیدواروں سے ملاقات
کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے میونسپل کارپوریشن اور میٹروپولیٹن کارپوریشن کے میئرز، ڈپٹی میئرز، ضلع کونسل کے چیئرمین، وائس چیئرمین اور میونسپل ٹاؤن کمیٹیز کے چیئرمین سے ملاقات کی
کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور، پی پی پی سندھ کے صدر نثار کھوڑو اور جنرل سیکریٹری وقار مہدی موجود
کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ پی پی پی سندھ کے سیکریٹری اطلاعات عاجز دھامراہ اور سندھ کے سابق وزرائے اعلی سید قائم علی شاہ، سید مراد علی شاہ بھی موجود
کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو پی پی پی سندھ کے بلدیاتی نمائندوں نے بلاول ہاؤس میں ہونے والی ملاقات کے دوران اپنی کارکردگی اور مسائل سے آگاہ کیا
کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی سندھ کے بلدیاتی نمائندوں نے مستقبل میں عوامی مسائل کے حل کے حوالے سے اقدامات پر ہدایات بھی لیں
@BBhuttoZardari
کمشنر عباس بلوچ صاحب، میئر شہید بے نظیرآباد قاضی محمد رشید بھٹی صاحب، وی سی پی ایم سی گلشن میمن صاحب، ایڈیشنل ڈارکٹر سی ڈی سی سندھ ڈاکٹر عبدالروف صاحب، نے پی سی آر لیب کی نئی مشین کا افتتاح کردیا.
@ZiaLanjar
جشنِ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر شہیدبینظیرآباد زاہد حسین رند کی صدارت میں اہم اجلاس منعقد ہوا
جس میں میئر قاضی محمد رشید بھٹی صاحب ڈپٹی میئر چوہدری مبشر آرائیں ایس پی حیدر رضا تمام اداروں کے افسران و علماء اور مزہبی تنظیموں سے معززین نے شرکت کی.
میئر نوابشاھ قاضی محمد رشید بھٹی صاحب کی جمالی ہائوس آمد
ضلع صدر پی پی پی ،چئیرمین ضلع کائونسل چاچا علی اکبر جمالی کی عیادت کی اس موقع پر ٹاؤن کمیٹی اولڈ نوابشاھ کے چیئرمین حیات کاکیپوٹو ، سپاف مرکزی عودہدار زبیر اصغر جمالی ، سپاف ضلع رہنما اسامہ جویو بھی موجود.