Pashtoonkhwa Students Organization Lahore Culture Day 2023 Celebrations.
Only a Disciplined, organized and scientifically oriented organization can bring us on track of unity, peace and development as a nation.
#PSOLahore#StudentPolitics#StudentPower
کوئٹہ ,, پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے صوبای صدر نصراللہ خان زیرے اور صوبای آفس سیکریٹری ندا سنگر نے کلی شیخان میں پارٹی میں 100سیاسی کارکنوں اور قبائلی عمائدین کی پشتونخوا نیپ میں شمولیت کے عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ھوے نئے شامل ھونے والوں کا زبردست خیر مقدم کیا
چمن پریس کلب میں پریس کانفرنس
آل پارٹیز پریس کانفرنس، 11 اکتوبر کو بڑا اولسی پاسون کا اعلان
جس میں اے این پی کے صدر اصغر خان اچکزئی، پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے کے صوبای صدر نصراللہ خان زیرے جعمیت امیر مولانا عبدالواسع ، پشتونخوا میپ کے صدر قہار خان ودان سمیت دیگر نے شرکت کی
ھندو باغ ( مسلم باغ )د پښتونخوا نېشنل عوامی پارټې هندوباغ تر نظارت لاندې احتجاجی جلسه عام د پښتونخوا نیپ د صوبای صدر نصرالله خان زېری تر صدارت لاندې دوام لری
*کوئٹہ پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے صوبای صدر و سابق رکن صوبای اسمبلی نصر اللہ خان زیرے عوام دشمن مائنز اینڈ منرلز ایکٹ کے حوالے سے اپوزیشن جماعتوں کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کررھے یئں *
ایوب اسٹیڈیم کوئٹہ میں ملی شہید عثمان خان کاکڑ کی چوتھی برسی کے موقع پر تاریخی عظیم الشان جلسہ عام، جلوسوں، ریلیوں پر پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی اور پشتونخوا ایس کے تمام رہنما اور ہر کارکن داد، شکریہ، شاباشی اور مبارک باد کے مستحق ہیں، سب کو کامیاب عظیم الشان جلسہ عام مبارک ہو.
کوئٹہ — 21 جون 2025 پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے زیراہتمام ملی شہید عثمان خان کاکڑ کی چوتھی برسی کے موقع کوئٹہ کے ایوب سٹیڈیم میں عظیم الشان جلسہ عام کی تصویری جھلکیاں
پشتونخوا نیپ وگرینڈ الائنس کی قیادت کے گھروں پر پولیس کے غیر قانونی چھاپے ریاستی جبر کی واضح مثال ہیں۔ رات کی تاریکی میں نصراللہ زیرے اور پروفیسر کلیم بڑیچ کی رہائش گاہ پر دھاوا بول کر چادر و چاردیواری کا تقدس پامال کیا گیا
The Pashtunkhwa Students Organization Lahore District Secretary, Sher Shah Mandokhail, will be speaking on the panel tomorrow on the given topic at the mentioned venue. All progressive individuals are requested to join us tomorrow at UMT University.
#PSOLHR