غسل میت نہ کہنا میرے غسل کو
اجل ملبوس کو مت کفن نام دو
میں چلا ہوں علیؑ سے ملاقات کو
جس کی تھی آرزو وہ گہڑی آ گئی
18 مارچ یوم شہادت:
#شہید_پروفیسر_استاد_سبط_جعفر_زیدی
پاکستان شیعہ قومی موومنٹ کا مرکزی اجلاس بہت جلد کراچی میں ہوگا انشاءاللہ جس میں ہم اپنی مرکزی کابینہ کے ذمہ داران کے ناموں کا اعلان کریں گے.
پاکستان شیعہ قومی موومنٹ
امید ہے پاکستان شیعہ قومی موومنٹ مستقبل میں ملت جعفریہ پاکستان کی سب سے بڑی جماعت ثابت ہو اور انشاء اللہ ہم بہت جلد اپنی پارٹی کے منشور اور اعراض ومقاصد کا اعلان کرتے ہوئے پاکستان میں بڑی شیعہ جماعت بن کے سامنے آئیں گے🙏✌🏻✌🏻✌🏻