لاہور: پاکستان سنی تحریک شالیمار ٹائون کے زیر اہتمام سالانہ تاجدار صداقت ریلی کی قیادت صدر پاکستان سنی تحریک وسطی پنجاب سردار محمد طاہر ڈوگر ، محمد عاصم ریاض گجر ، مہر اکمل نقشبندی و دیگر کر رہے ہیں ۔۔
#pstmarkaz#خلیفہ_اول#JoinPST#lahore#markaz#PakistanSunniTehreek
لاھور: صوبائی سیکرٹریٹ پاکستان سنی تحریک پیر مکی میں تحریک لبیک پاکستان کے ضلعی امیر علامہ عثمان مظفر نقشبندی سرپرست اعلیٰ لاھور ڈویژن علامہ جمیل احمد شرقپوری کی وفدکے ھمراہ ضلعی صدرمحمد شریف الدین قزافی ضلعی صدر علماء بورڈ صاحبزادہ عبداللہ ثاقب و دیگر سے ملاقات ۔
#pstmarkaz