چلو چلو میرپورخاص چلو
تاجدار ختم نبوت ﷺ و استحکام پاکستان امن مارچ
3 اکتوبر بروز جمعرات دوپہر 12 بجےمیرپورخاص اسٹیشن چوک تا عمرکوٹ پریس کلب
نائب سربراہان پاکستان سنی تحریک و مرکزی کابینہ سمیت ملک بھر سے علماء کرام و مشائخ عظام شرکت فرمائیں گے
#dawateislami#مرکزاہلسنت_PST
دعوت اسلامی کا ہفتہ وار سنتوں بھرا اجتماع
26 ستمبر 2024 بروز جمعرات
بیان: مولانا عمران عطاری
مقام :شام لاٹ گراؤنڈ ،بالمقابل گورنمنٹ ٹیکنالوجی کالج،قاسم پور کالونی ملتان
آپ بھی اپنے یہاں ہونے والے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں ضرور شرکت فرمائیں
#Dawateislami#MaulanaImranAttari