اگر شھباز اینڈ کمپنی یا کسی اور کا یہ خیال ہے کہ ہم اپنی جمہوری آزادی، بنیادی انسانی حقوق اور اپنے وطن کے غریب عوام کیلئے جلسہ جلوس نا کریں تو یہ خیال از ��و مھال از تو جنون
ہم یہ جلسے جلوس کریں گے اور ڈنکے کی چوٹ پہ کریں گے اور ہمارا نعرہ ہوگا
آمریت مردہ باد
جمہوریت زندہ باد
پشتونخوا سٹوڈنٹس آرگنائزیشن چمن سیکرٹری احسان اللہ اچکزئی، سنئير معاون سیکرٹری ممتاز احمد اچکزئی اور ضلع ایگزیکٹو نے مشترکہ بیان میں پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کے خلاف گوالمنڈی تھانہ میں ایف آ��ی آر کے اندراج کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہے
PSO CHAMAN