"میرے پاکستانیوں ! اگر آپ چُپ کرکے یہ ظلم سہتے رہے اور انصاف کے لیے نہ کھڑے ہوئے تو پھر یہ نہ سمجھنا کہ وہ اللہ اوپر سے ہماری مدد کرے گا اور ہم خود کچھ نا کریں۔ اللہ قرآن میں کہتا ہے ‘وہ کبھی اُس قوم کی حالت نہیں بدلتا جو خود کچھ نہ کرے’"عمران خان
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
آپ کو لگ رہا ہوگا کہ یہ بھارتی فورسز جنتر منتر میں طلباء پر حملہ آور ہو گئی ہیں اور ان کو سیدھی گولیاں مار رہی ہے
لیکن آپ غلط سوچ رہے ہیں، یہ پاکستانی فورسز ہیں اور یہ دارالحکومت اسلام آباد میں پرامن مظاہرین کو مار رہی ہیں اور آپ کو یہ جان کر بھی حیرانگی ہوگی کہ بھارت میں ابھی تک ایک گولی نہیں چلائی گئی
یہاں پر تو ابھی تک اس لڑکی کا پورا خاندان اٹھایا جاچکا ہوتا اور لڑکی پر سے پولیس کے سارے ٹرک اور گاڑیاں گزر کر جاچکی ہوتیں اور شام کو پریس کانفرنس میں یہ لڑکی غدار قرار دی جاتی اور دہشتگردوں سے روابط کے شواہد بھی پیش کیے جاتے
قاسم خان کا ٹویٹ!
گزشتہ کچھ عرصے سے مجھے ان کی کمی پہلے سے کہیں زیادہ محسوس ہو رہی ہے۔ دل چاہتا ہے کہ ان سے روزمرہ کی چھوٹی چھوٹی باتیں کروں 💔
#LetTheWorldSeeImranKhan
ہم 3 عورتیں کھڑی ہیں، جتنے کیسز بنانے ہیں، بنا دو، کیا کر لو گے؟ زیادہ سے زیادہ مار دو گے، ہم نہیں ڈرتے۔ ہم شہادت قبول کر لیں گے، لیکن اپنے بھائی اور اپنے مُلک کے لیے کھڑے رہیں گے۔ علیمہ خان
#pakistan@Aleema_KhanPK
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
ڈاکڑ جلیل پاکستان Gen-Z کا قصور نہیں ہے! پاکستانی جرنیل ھندوستان اور اسرائیل کے سیاستدانوں سے زیادہ ظالم اور انسان دشمن ہیں! دہلی کی سڑکوں پہ وہ کچھ نہیں ہو سکتا جو بدنصیب پاکستان میں ممکن ہے!
"اگر عافیہ صدیقی کو قانون کے مطابق سزا ہوئی ہے تو میں عافیہ کو ملنے والی سزا کو غلط نہیں کہہ سکتا۔ قانون سب کے لئے برابر ہونا چاہیئے" -
اسحاق ڈار
کیا اب اسحاق ڈار اپنے نواسے کو "قانون کے تحت" سزا ہونے دیں گے؟
پی ٹی آئی کے یہ تمام ورکرز جیل میں قید کے دوران یا رہائی کے فورا بعد کیوں وفات پا گئے۔ ؟ ایسا کیوں ہوا؟ زیادہ تر کی آنکھیں بھی متاثر ہو رہی ہیں۔ ان سب کی تحقیقات کون کرے گا؟ کیا اس ملک کے شہری لاوارث ہیں؟
ہم مریم نواز کے جہاز کا رونا روتے ہیں اور یہاں وفاقی وزراء نے جہاز سے بھی مہنگی گاڑیاں رکھی ہوئی ہیں
کاش کہ پاکستان آرمی کا کوئی ایک جرنیل ہی وطن سے وفادار ہوتا تو آج یہ ملک یوں برباد نہ ہوتا
@OfficialDGISPR
نیتن یاہو کا بیانیہ چلایا جارہا ہے مگر سابق وزیراعظم پاکستان کا نام لینے تک پر پابندی ہے۔
یہ ہمارا پاکستان نہیں ہے
یہ عاصم منیر کے قبضہ گروپ کا پاکستان ہے-
بے نظیر کی بیٹی نے آج پیپلز پارٹی کو بھٹو کے مزار میں دفن کر دیا ایک طرف عمران خان ہے جو عدالت سے کہتا ہے زندہ رہنے کے لیے جو ضروری ہے مجھے بس وہ کافی ہے ! جبکہ یہ عدالت میں ہمبستری کی اجازت کی درخواستیں دیا کرتے تھے ! اور عدالت اجازت دے بھی دیتی تھی ایسی جیلیں کاٹی ہیں انہوں نے
آپ کو جیل میں مکمل پردہ داری کے ساتھ خانہ آبادی کی سہولیات میسر ہوں اوردوسرے کے سر پر 10 کیمرے فکس ہوں اور بیماری کی صورت دوائی بھی نہ ملے۔۔ کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے؟
Your father had the right to be intimate with his wife and to have children. And today, when your father is the president, a former prime minister has lost his eye and is not even being given the right to medical treatment, nor the right to speak with his blood relatives. You are the filth of Pakistan’s elite whose stench is suffocating the entire country. We will soon cleanse Pakistan of this filth.