Shocked at the brutal murder of Arshad Sharif who paid the ultimate price for speaking the truth - his life. He had to leave the country & be in hiding abroad but he continued to speak the truth on social media, exposing the powerful. Today the entire nation mourns his death.
جو اس سسٹم کا سب سے بڑا بینیفشری ہے، جس نے کہا سسٹم کولیپس ہو چکا ہے، وہ کہتے ہیں کہ ہم شہداء کے جنازوں میں شرکت نہیں کرتے۔
کوہاٹ میں دہشتگردی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا تو ہم سب وہاں پہنچے، شہداء کے جنازوں میں شرکت کی اور انہیں کندھا دیا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا خود کوہاٹ گئے۔ لیکن اگر ہم کل شہداء کے جنازے میں شرکت کے لیے جاتے تو ہمیں گرفتار کر لیا جاتا۔ ہماری نقل و حرکت تک محدود کر دی گئی ہے۔
ہم اسمبلی بھی خطرہ مول لے کر آئے ہیں، باہر نکلیں تو سادہ لباس میں ملبوس کوئی شخص ہم پر بندوق تان کر ہمیں اغوا کر سکتا ہے۔ نہ ہماری پولیس ہماری بات سن رہی ہے، نہ ایف آئی آر درج ہوتی ہے اور نہ عدالتیں ہماری فریاد سنتی ہیں۔
سپیکر بابر سلیم سواتی نے صوبائی وزیر فضل شکور کی گرفتاری اور رکن اسمبلی زاہد وزیر کے بیٹھے حشمت کو نقاب پوش افراد کے ساتھ لے جانے کی ویڈیو ایوان میں چلا دی
پولیس کدھر سوئی ہوئی تھی؟ اب یہ ان نقاب پوشوں پر فائر کردیں تو شکیل خان کی برح ان پر ایف آئی آر ہوجائیگی
سپیکر بابر سلیم
مطالبہ شروع کرے کہ آئی جی کو فوری طور پر صوبہ بدر کیا جائے۔ یہ شخص پولیس کے ادارے کو بدنام کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے حلف سے بھی غداری کر رہا ہے۔
سہیل افریدی صاحب اس سے بہترین موقع آپ کو نہیں ملے گا، قانون پاس کرے اور صوبہ بدر کرے اس فوجی ٹاؤٹ کو۔۔۔
@SohailAfridiISF
جو اہلکار قانون کے مطابق وردی میں آئیں گے، ان سے قانون کے دائرے میں مکمل تعاون اور بات چیت ہوگی۔ لیکن سادہ لباس میں مسلح افراد اگر بغیر قانونی شناخت یا جواز کے گاڑیوں کے سامنے آکر بندوق تانے اور کارروائی کی کوشش کریں گے تو یہ تشویشناک اور ناقابلِ قبول ہوگا۔ ایسے کسی بھی ناخوشگوار ردِعمل کی ذمہ داری متعلقہ اہلکاروں اورحکومت پر عائد ہوگی۔
”اگر کوئی وردی میں آتا ہے اور قانونی طریقے سے بات کرتا ہے تو ہم جواب دیں گے ورنہ اگر کوئی سول کپڑوں میں آکر ہم پر بندوق سیدھی کرتا ہے تو پھر اگر کوئی Reaction آیا تو اس کے ذمہ دار یہ رحیم ہو گی“- @ShafiJanPTI
کارکنان کی حوصلہ افزائی
لانگ مارچ سے قبل گزشتہ روز ڈیرہ اسماعیل خان میں ورکرز کنوشن پر حملے کے متاثرہ کارکنان کو وزیر اعلی سہیل آفریدی نے اپنے پاس بلا لیا
🚨دلیر سپیکر کا دلیری والا کام
سپیکر نے اسمبلی حال میں ویڈیو چلائی فضل شکور خاں کی اغوا کی ،،، چیف سیکرٹری اور پولیس سے سوال کررہے ہیں کہ آپ ادارے کدھر ہے؟ مجھے جواب دے میرے ممبرز کو جواب دے اپ
صوبائی وزیر فضل شکور پر فائرنگ کی ویڈیو پختونخوا اسمبلی میں بڑی سکرین پر چلا دی گئی، سپیکر بابر سلیم سواتی سخت برہم، کیا ہمارے صوبے کی پولیس سوئی ہوئی ہے؟ کیا یہاں مارشل لاء لگا ہوا ہے؟ دن دہاڑے ہمارے منتخب نمائندوں کو اغواء کررہے ہیں ان پر فائرنگ کی جاتی ہے!!!
وفاقی حکومت آگ سے کھیل رہی ہے،
خیبرپختونخوا کے وزیر کو اغواہ کروا کر کے پی اسمبلی کو مزید متحد کر دیا ہے،
خیبرپختونخوا اسمبلی ایسے قانون پاس کرنے جا رہی ہے، ہو سکتا ہے چیف سیکرٹری اور آئی جی خیبرپختونخوا کے عہدے ختم کر دیے جائیں۔
آج رات بہت اہم قانون سازی متوقع ہے۔