علیمہ خان کا اہم پیغام: 🚨🚨
"اطلاعات ہیں کہ عمران خان سے ایک 'خاموش ملاقات' کی پلاننگ کی جا رہی ہے تاکہ باہر آ کر سچ نہ بولا جا سکے، اور پھر مستقل طور پر خان صاحب تک رسائی کا راستہ ہی بند کر دیا جائے۔ یاد رکھیں! خان صاحب کا عوام اور پارٹی سے رشتہ کوئی ڈیل یا بند کمرے کی سازش ختم نہیں کر سکتی۔ ہم ڈرنے والے نہیں!"
سیاست ہم نہیں جسٹس ڈوگر کررہا ہے ، جس کو لاہور ہائی کورٹ سے چن کر لایا گیا ہے کہ عمران خان کے کیسز نہ لگ سکیں، کیا یہ نظام انصاف ہے ؟ ہم نے 26 ویں ترمیم سے پہلے اسلام آباد ہائی کورٹ میں کئی ججز (جسٹس محسن اختر کیانی ، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب ، جسٹس بابر ستار ، جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان ، جسٹس ثمن رفعت امتیاز ) کو دیکھا ، ان کا ایک لیول تھا ، وہ سویلین کی بات سنتا رھا ، اب دیکھیں کہ معیار کتنا گر گیا ہے ، جسٹس ڈوگر کی عدالت میں جاؤ تو اٹھ کر بھاگ جاتا ہے ، عدالت کو پنجرے میں تبدیل کردیا گیا ہے ، یہ پاکستان میں کیا ہو رہا ہے ؟علیمہ خانم
مریم نواز اپنے حلقے میں گھستی بھی نہیں ہیں کیونکہ وہاں جو مریم نواز کے کارنامے ہیں وہ، اور جو وہ لاہوریوں کو جانور کہہ چکی ہیں سب کو پتہ ہے، انکا طرز تخاتب ہی اب یہ ہے۔ عظمی بخاری
شفیع جان مینا خان آفریدی شاہد خٹک کے چڈوں میں وڑ کر جگالی کرنے سے پہلے اپنی لاڈلی اتحادی کی ممبر اسمبلی شرمیلا فاروقی کو سن لیں جو برملا کہہ رہی ہے کہ میں اپنے باپ کے ADC کے ساتھ بھاگی نہیں ہوں۔
یہ ٹویٹ کرانا اج ضروری تھا🚨
کل سے پشاور میں بارش شروع ہے کہی ایک جگہ آپکو پانی کھڑا نظر نہیں آئے گا یہ وہ تبدیلی جسکا وعدہ عمران خان نے کیا تھا،،،، نیا خیبرپختونخوا !!
دورہ لاہور کی ویڈیوز گاہے بگاہے لگاتے رہیں شیئر کرتے رہیں
انتہائی کامیاب دورہ جس میں عوام نے جعلی حکمرانوں اور انکے پشت پناہوں کو بتایا ہے کہ وہ اسیرِ اڈیالہ غازی عمران احمد خان نیازی کے ساتھ ہیں
محمود خان اچکزئی 🚨
آج انسانی حقوق کا عالمی دن ہے جس انداز سے کل رات 3 بجے اڈیالہ جیل کے باہر یہ دن منایا گیا وہ دنیا نے دیکھ لیا۔
انٹرنیشنل میڈیا بھی وہاں موجود تھا
بریکنگ نیوز 🚨: وزیر اعلیٰ کے بلند آواز میں عمران خان زندہ باد کے نعرے 🔥
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
کہتے ہیں آپ صرف عمران خان کی بات کرتے ہو میں نے ہسپتال کی بات کی عوامی ردعمل دیکھا ؟ لوگ صرف عمران خان کو پسند کرتے ہیں
ڈی جی ISPR سے کہتا ہوں کہ آئین کے تحت "سیکیورٹی رسک" وہ ہے جو آئین معطل کرتا ہے، آئین نہیں مانتا۔
سیکیورٹی رسک ہم نہیں وہ لوگ ہے جنہوں نے آئین معطل کیا، اسے پیروں تلے روندا، اس کی خلاف ورزیاں کی۔
Via @ZeshanNoor007
سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے ڈالر کے ریٹ بڑھنے پر پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
لیکن حقائق کچھ یوں ہیں:👇
31 مئی 2018 کو جب مسلم لیگ ن کی حکومت ختم ہوئی تو ڈالر کی قیمت تقریباً 115 روپے 70 پیسے تھی۔
18 اگست 2018 کو عمران خان نے بطور وزیر اعظم حلف لیا، اُس وقت ڈالر کی قیمت 124 روپے تھی۔
پہلے 3 ماہ میں آئی ایم ایف کا پیکج نہ لینے کی وجہ سے ڈالر 142 روپے تک پہنچ گیا، لیکن اُس کے بعد کووڈ جیسے عالمی وباء کے باوجود، 9 اپریل 2022 تک ڈالر کی قیمت 185 روپے 55 پیسے تھی۔
یعنی پی ٹی آئی کے ساڑھے 3 سال کے دور حکومت میں ڈالر تقریباً 60 روپے بڑھا۔
لیکن PDM کے پہلے دور حکومت کے 16 ماہ میں ڈالر کی قیمت 185 روپے سے 307 روپے تک جا پہنچی۔
یعنی صرف 16 ماہ میں ڈالر 112 روپے بڑھا، اور اب تقریباً 282 روپے پر موجود ہے۔
“وادی تیراہ میں بمباری سے معصوم بچوں، عورتوں اور عام شہریوں کے جانی نقصان پر میں شدید رنجیدہ ہوں۔ میں ایک سال سے بارہا اس بارے میں پیغام بھیج رہا ہوں کہ ان علاقوں میں آپریشن نہ کیا جائے اور نہ ہی collateral damage کے نام پر معصوم لوگوں کی جانوں کا ضیاع ہونا چاہیئے، کیونکہ اس سے دہشتگردی میں مزید اضافہ ہوتا ہے- افسوس کی بات ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت اس معاملے میں اسٹیبلشمنٹ کے ٹریپ میں آگئی ہے۔
ہمارے پڑوسی ملک افغانستان کی مثال سب کے سامنے ہے۔ ہمارے دور میں اشرف غنی نے ہمیں بتایا کہ آپریشن سے دہشتگردی میں اضافہ ہوتا ہے کیونکہ معصوم لوگ مارے جاتے ہیں اس سے پہلے حامد کرزئی نے امریکیوں کو بتایا تھا کہ جب بھی آپریشن ہوتا ہے بے گناہ لوگ مارے جاتے ہیں اور ان میں سے 90 فیصد طالبان کے ساتھ اس لیے شامل ہوتے ہیں تاکہ اپنے غم و غصے کا اظہار کر سکیں۔
ہم نے اپنے دور میں افغانستان کے ساتھ تعلقات بہتر کیے جس سے ہمارے قبائلی علاقوں میں بھی امن آیا، مگر عاصم منیر نے آتے ہی اس ماحول کو خراب کرنے کی کوشش کی۔ افغانستان کے خلاف دھمکی آمیز بیانات دئیے گئے، دہائیوں سے مقیم افغان مہاجرین کو خوش اسلوبی سے نہیں بلکہ دھکے دے کر ملک بدر کیا گیا اور وہاں ڈرون حملے کیے گئے جس سے تعلقات مزید خراب ہوئے۔
عاصم منیر کے یہ سب کرنے کے پیچھے یہ مقاصد ہیں
1) خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کی حکومت کو غیر مقبول کرنا
2) مغرب میں اینٹی طالبان لابیز کو خوش کرنا اور یہ ظاہر کرنا کہ عاصم منیر دہشتگردی کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے
عاصم منیر ساری دنیا میں پھر رہا ہے لیکن اگر تدبر سے کام لے تو سب سے پہلے افغانستان جا کر ان سے بات کرنی چاہیے، جو ہمارا برادر اسلامی ملک بھی ہے اور جن کے ساتھ ہم ڈھائی ہزار کلو میٹر کی سرحد رکھتے ہیں۔ قبائلی علاقوں اور خطے کے امن کے لیے ضروری ہے کہ چار فریقین افغانستان کی حکومت، پاکستانی حکومت، قبائلی اور افغانی عوام مل کر بات چیت کے ذریعے مسائل کا حل نکالیں تاکہ امن کا راستہ نکلے اور مزید نقصان سے بچا جا سکے”
سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں اہل خانہ اور وکلأ سے گفتگو (24 ستمبر، 2025)
1/2
مریم نواز کی زبردستی چھینی ہوئی نشست پر مہر شرافت علی نے دوبارہ فارم 45 ایک ایک پولنگ سٹیشن کے جاری کردیے۔
کیا مریم نواز کے پاس کوئی ثبوت موجود ہے اپنی جیت کا؟
@MaryamNSharif