عمران خان کو ایک مرتبہ پھر عید کی نماز ادا نہیں کرنے دی گئی انکو لگتا ہے کہ عمران خان کو اتنا تنگ کرو علاج نا کرواؤ کہ یہ شخص تنگ آ کر ڈیل کر لے لیکن ایسا نہیں ہو گا عمران خان ڈیل نہیں کرے گا ۔
عمران ریاض خان
میں خلیل الرحمان کی ہر بات سے متفق نہیں ہوتی لیکن کیا زبردست جواب دیا ہے کامران شاہد ہو ۔ اس وقت جو پی ٹی آئی پر بیت رہی ہے اسکا چیزہ لینا بند کریں یہ بہت سیریس ایشو ہے۔
لالا عطاءاللہ خان عیسی خیلوی اور خلیل الرحمان قمر نے اس گشتی کے پتر کو جواب تو صحیح دئے ہیں مگر نطفہ ناتحقیق سے جو پیدا ہوا ہو اس حرامی کو شرم و غیرت کہاں
Happy Birthday @agentjay2009, the architect behind one of the most powerful political social media movements in Pakistan’s history.
We all know this fight has always been for a better Pakistan and even Khan Sahab himself acknowledged your patriotism.
عمران خان سچا، دیانتدار اور مومن آدمی ہے۔مجھے یقین تھا کہ قید کاٹ لے گا ۔ اگراڈیالہ جا کراس سے ملنے کا موقع ملا تو کہوں گا: شاباش کمال کر دیا تم نے تاریخ بدل دی۔ مولانا طارق جمیل
عاصم منیر ایک غلام ہے یہ غلام شخص پاکستان کو چوروں کے حوالے کر کے خود اپنے آقا صدر ٹرمپ کو خوش کرنے نکلا ہوا ہے اور جو بھی آقا سے حکم ملتا ہے اس کی تعمیل کرتا ہے
غلام زہنیت اپنے دکھ درد بھول کر آقا کی خوشنودی میں مصروف ہے
قاسم سوری
بریکنگ نیوز 🚨عادل راجہ کا انکشاف گیم بدل گئی 🔥🔥
سائفر نے تباہی پھیر دی، بڑی شخصیات گرفتار ہونے جاری ہے۔ اندر سے ایک دوسرے کے خلاف لڑائی شروع ہوگئی ہے۔ دو ایسے شخص ہیں جو سائفر کو لے کر ایک دوسرے کے دست و گریبان ہوئے ہیں۔ اور آج کھاریاں میں اہم ترین شخصیت کے کمپاؤنڈ پر بھی چھاپہ مارا گیا ہے۔ میڈیا سے سب کچھ چھپایا جارہا ہے لیکن لڑائی انتہائی بھیانک رخ اختیار کر چکی ہے، بہت جلد سب کچھ انٹرنیشنل میڈیا کے ذریعے لیک کیا جائے گا۔
The war between DGC(ISI) Maj Gen Faisal Naseer AKA "Dirty Harry" and the DGMI Maj Gen Wajid Aziz is intensifying, while Pakistan is burning. Stay tuned for details
روسی وزیر نے مجھے کہا آپکا وزیراعظم عمران خان بہادر آدمی ہے
پھر تھوڑی دیر بعد کہا بہت بہادر ہے پھر کچھ دیر بعد کہا بہت ہی زیادہ بہادر ہے میں نے پوچھا کیسے؟
اسنے کہا جیسے خان نے ہمارے صدر پیوٹن سے بات کی آج تک دنیا کا کوئی حکمران نہیں کرسکا اور پیوٹن اس دلیری پر خوش ہے
حبیب اکرم
رائن گریم نے جعلی ریجیم کا بیانیہ اڑا دیا 🔥
رائن گریم نے دو ٹوک کہہ دیا ہمیں سائیفر, وزیر اعظم ہاؤس والی کاپی نہیں ملی, بلکہ فوج کی طرف سے دی گئی ہے, اگر وزیر اعظم والی کاپی ملتی تو اس پر سٹمپ لگا ہؤا ہوتا!!
About 7 Million Views now for the Cypher shared by @DropSiteNews.
Why is this is going viral? It is because everyone in Pakistan’s establishment including top Generals denied it and used the controlled electronic media to say the same.
Imran Khan and his Awaam proven truthful as the existence of cypher and its contents are public.
Truth finds its way! It remains to be seen which Generals in Pakistan get tried for Article 6.
انصافیوں دیکھ,
شیر افضل نے گنڈا کو وزیر اعلیٰ بنانے کے لیے عدالت میں کہا ہے, عمران خان سزا یافتہ ہے, اسکے احکامات پر گنڈا پور کو وزیر اعلیٰ شپ سے ہٹانا غیر قانونی ہے!!
دونوں ہی غدار تھے,
ان دونوں کے لیے ایک ایک جملہ لازمی لکھیں!!
بیرسٹر شہزاد اکبر کی پر زور اپیل
میں تحریک انصاف سے پرزور اپیل کرتا ہوں کہ خدارا جج سرفراز ڈوگر کے خلاف ریفرنس یا ریفرنسز دائر کریں یہ شخص اپنی جانبداری القادر کیس میں مکمل طور پر عمران خان کے خلاف ظاہر کر چکا ہے ۔ شہزاد اکبر