PTI Belgien organisierte als Reaktion auf Imran Khans „Schwarzen Tag“🕯 Aufruf einen Protest vor dem Europäischen Parlament und forderte Gerechtigkeit für die Wahlfälschung in Pakistan🇵🇰das #IslamabadMassaker und unfaire Urteile gegen Imran Khan @ImranKhanPTI#8FebBlackDay
”روس کا دورہ کر کے صدر پیوٹن سے میں نے معاملات طے کر لیے تھے کہ بھارت کی طرح وہ ہمیں بھی سستا تیل دیں۔ مگر جب واپس آیا تو “گریٹ” 22 گریڈ افسر نے امریکہ کی خوشنودی کیلئے روس کی مذمت کر دی۔ میں یہ سب اپنی ذات کیلئے نہیں بلکہ پاکستانی عوام کے لیے کر رہا تھا کہ انہیں مہنگائی سے ریلیف مل سکے۔ “ سابق وزیراعظم عمران خان
ٹرمپ نے اپنی انتخابی مہم کے دوران یہ بیان دیا تھا کہ عمران خان نے مجھے بتایا تھا کہ "جب مجھے قاسم سلیمانی کی شہادت کا پتہ چلا تو وہ میری زندگی کا بہت بڑا واقعہ تھا، میں دفتر سے نکلا اور پیدل گھر چلا گیا اور ایک ہفتہ تنہائی میں رہا"-
اب ذرا غور کریں کہ قاسم سلیمانی کی شہادت 3 جنوری 2020 کو ہوئی تھی، جبکہ عمران خان نے ٹرمپ سے بطور وزیراعظم ملاقات 23 ستمبر 2019 کو کی تھی- یعنی اس وقت تو قاسم سلیمانی کی شہادت ہوئی ہی نہیں تھی-
دوسری بات یہ کہ عمران خان کا گھر تو وزیراعظم آفس سے 15 کلومیٹر کے فاصلے پر تھا، وہاں تک بطور وزیراعظم جانے کی تو کبھی خبر بھی سامنے نہیں آئی-
صرف اسی مثال سے ثابت ہو رہا ہے کہ ٹرمپ کی ہر بات پر یقین نہیں کیا جاسکتا اور یہ جو ن لیگی یا جیالے تھکے ہوئے فلاسفروں کو اتنے برسوں کے بعد یہ بیان یاد آیا ہے تو یاد رکھیں یہ ناکام کوشش ہے-
ہاں اگر عمران خان کی طرف سے کسی بیان کی خواہش ہے؟ تو پھر عمران خان سے ملاقات کروا دو، وہ ایک لیڈر کی طرح سے بیان بھی دے گا اور حل بھی تجویز کرے گا-
Die Forderung ist einfach: ein geeignetes Krankenhaus, qualifizierte Fachärzte, die Anwesenheit seiner persönlichen Ärzte und Zugang für seine Familie. Nicht mehr und nicht weniger.
#MedicalUrgencyForImranKhan#MedizinischerNotfallFürImranKhan
عدالتیں اڈیالہ جیل میں قید
میرے لیڈر عمران خان کو چار گولیاں لگیں، اس کے باوجود انہیں لاہور سے اسلام آباد حاضری کے لیے بلایا جاتا رہا۔ وہ زخمی ٹانگ کے ساتھ عدالتوں میں پیش ہوتے رہے، مگر اس انسانی تکلیف کو کبھی خاطر میں نہ لایا گیا۔
اس کے برعکس ایک مفرور اور سرٹیفائیڈ چور، جو یو کے سے آ رہا تھا، اس کے لیے عدالت خود ایئر رپورٹ پر اسے ملنے پہنچ گئی اور وہاں انگلیوں کے نشانات بھی لیے گئے۔ آج صورتحال یہ ہے کہ عدالتیں بھی عملی طور پر اڈیالہ جیل میں قید ہو کر رہ گئی ہیں اور عمران خان صاحب کو باہر آنے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سُہیل آفریدی
پہلے جانتے بوجھتے اس کم عقل عورت کو اقتدار پر بٹھایا، اب یہ عورت بڑھتی ہی جا رہی ہے- اس سارے شاہانہ طمطراق کا ذمہ دار بھی عاصم منیر ہی ہے-
اسی نے اس کم عقل اور نااہل عورت کو پنجاب پر نافذ کر رکھا ہے-
#ImranKhanNeedsProperCare#NoRetreatUntilKhanIsReleased
آخر یہ ہسپتال لے کر جانے سے کترا کیوں رہے ہیں؟ اگر یہ زہر نہیں دے رہے ہیں، تو پھر یہ بلڈ ٹیسٹ کیوں نہیں کروا رہے؟
خون میں clots بننے کی وجوہات تو کچھ بھی ہو سکتی ہیں-
#NoRetreatUntilKhanIsReleased#ImranKhanNeedsProperCare
عاصم منیر نے ملک کو صرف شریف اور زرداری جیسے کرپٹ لوگوں کے تحفے ہی نہیں دئیے، بلکہ اس کے مکمل کنٹرول کے نیچے غریب پس کر رہ گیا ہے-
عمران خان کے دور میں غربت 18% تھی تو اس نے پناہ گاہیں بنائیں، لنگر خانے شروع کئے، غریبوں کو گائے بھینسیں تک دیں، کیش رقم ڈائریکٹ ادا کی- ہر وقت ان کی فکر کی-
اب غربت کی شرح 29% فیصد تک ہے، کبھی آپ نے کوئی ایسا منصوبہ دیکھا یا سنا؟
اُلٹا یہ بے رحم لوگ اپنی زندگیوں میں مزید شاہانہ پن لا رہے ہیں، جہاز تک خرید رہے ہیں-غریب کا تو یہ سوچتے ہی نہیں-
#NoRetreatUntilKhanIsReleased #ImranKhanNeedsProperCare
آج شام سات بجے تحریک انصاف کے جلسوں کی سیریز کے سلسلے میں ایک اور جلسہ-
اس میں تحریک انصاف کی لیڈرشپ آپ سے براہ راست مخاطب ہوگی-
#February8thShutterDown#فوکس_8فروری_سب_بند
عمران خان کا دشمن کمظرف ہے، یہی اصل فرق ہے۔
عمران نے کردار دکھایا: نواز شریف کو قیدی ہونے کے باوجود مکمل طبی سہولیات دیں۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے خود نگرانی کی، بہترین ہسپتال، ماہر ڈاکٹرز اور ہر علاج مہیا کیا۔
اس کے برعکس آج عمران خان کو بنیادی انسانی حقوق بھی دینے سے قاصر ہیں۔ یہی کردار بمقابلہ بےکرداری اور ظرف بمقابلہ کمظرفی کا فرق ہے۔
#FreeTheSoulOfPakistan
8 فروری - ملک گیر ہڑتال !!!
بند مطلب بند !!!
“میرا اپنی پوری قوم، اپنے کارکنان اور پارٹی قیادت کو پیغام ہے کہ آپ کا کپتان آج بھی سینہ تان کر کھڑا ہے، آپ نے گھبرانا نہیں ہے! میں قید و بند کی صعوبتیں اس لیے برداشت کر رہا ہوں تاکہ میری قوم کو آزادی مل سکے۔ ہم نے کسی بھی صورت ظلم اور جبر کے سامنے سر نہیں جھکانا۔ پوری قوم کو اپنے حقوق کے لیے اٹھنا ہو گا! جب ایک قوم اپنے حق کے لیے خود کھڑی ہو جاتی ہے پھر اس کو کوئی طاقت جھکا نہیں سکتی۔ یاد رکھیں اندھیری رات جتنی بھی طویل ہو، اس کی صبح ضرور طلوع ہوتی ہے۔ اس ظلمت کی رات کا خاتمہ قریب ہے، انشاءاللّہ انصاف اور آزادی کا سورج جلد طلوع ہو گا!
- عمران خان
#فوکس_8فروری_سب_بند
#February8thShutterDown
Jeder Pakistani sollte den Bericht der Hamood-ur-Rehman-Kommission lesen und wissen, wer der wahre Verräter war: General Yahya Khan oder Sheikh Mujibur Rahman.“
– Imran Khan
#Wer_war_der_Verräter#غدار_کون_تھا#ذہنی_مریض_نامنظور
”عمران خان کی تنہائی کی قید کو فوری طور پر ختم کیا جانا چاہیے۔ یہ نہ صرف ایک غیر قانونی اقدام ہے بلکہ طویل تنہائی ان کی جسمانی اور ذہنی صحت پر نہایت سنگین اثرات بھی مرتب کر سکتی ہے“
— @DrAliceJEdwards اقوامِ متحدہ کی خصوصی نمائندہ برائے انسدادِ تشدد
#FreeImranKhan
Angesichts von der unmenschlichen Behandlung, die diesen hochrangigen Politikern und Imran Khan widerfährt, wächst der Hass auf das von Asim Munir geführte System nur noch. #رہائی_کا_واحد_راستہ_مزاحمت#ذہنی_مریض_نامنظور
Die UN äußert sich besorgt über die Inhaftierung von Imran Khan:Die UN-Sonderberichterstatterin für Folter, Dr.AliceEdwards @DrAliceJEdwards erklärt,daß Imran Khan seit Langem in Einzelhaft gehalten wird,was einen klaren Verstoß gegen internationales Menschenrechtsrecht darstellt
Vergessen wir nicht, was DropSite bereits enthüllt hat: den Diebstahl von Imran Khans Wahlmandat. Er sitzt weiterhin in Haft und wird in Einzelhaft gehalten, wodurch seine Stimme in der Öffentlichkeit unterdrückt wird. Dies folgt einer klaren Abfolge: Mandatsbetrug, dann👇part2👇
Isolation, während ein autoritäres Hybridsystem seine Macht festigt.
Das Team von @DropSiteNews – @ryangrim, @MazMHussain und @worqas – hat eine durchgesickerte Kopie des Commonwealth-of-Nations-Berichts erhalten.
Der Commonwealth hat den Bericht inzwischen offiziell👇