ایسے مواقع پر ڈاکٹر عبد القدیر خان سمیت ان تمام محب وطن کو یاد کریں جن کی بدولت آج یہ قوم سر اٹھا کر جواب دے رہی ہے
دو دن ہوگئے میزائل ویزائل تو آیا نہیں،
البتہ پانی بہت وافر آرہا ہے الحمد لله۔۔
۔ شکریہ ڈاکٹر عبد القدیر خان،
الله آپ کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے۔
یہ شخص پہاڑوں کا رہنے والا نہیں بلکہ خود ایک پہاڑ ہے۔
ہمارے حوصلے پہلے سے زیادہ مضبوط ہے ۔ انشااللہ یہ وقت بھی گزر جاے گا ۔
فخرے گلگت بلتستان خالد خورشید خان🚩
فسطای حکومت کی طرف سے گلگت بلتستان پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی بے جا گرفتاریوں کی پر زور مذمت کرتے ہیں ۔
احتجاج کرنا ہر سیاسی کارکن کا حق ہے۔امپورٹڈ مینڈیٹ چور حکومت کارکنان کی بے جا گرفتاریوں سے باز رہے
سکردو
چیئر مین عمران خان اور کپتان خالد خورشید کی کال پر بلتستان سے اسلام آباد جانے والا قافلہ روڈ کی بندش اور ٹرانسپورٹ کے اڈوں کو مکمل سیل کرنے کی وجہ سے قافلہ یادگار شہدا میں حکومت کی ناکام سازشوں کے خلاف سراپا احتجاج ۔
#FinalCall#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
فائینل کال سے قبل ایک اہم ورچوئل جلسہ!
پاکستان تحریک انصاف سوشل میڈیا ٹیم کی جانب سے 20 نومبر کو ورچوئل جلسے کیا جارہا،جلسے سے تمام پارٹی قائدین خطاب کریں گے اور یہ جلسہ تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر براہِ راست نشر کیا جائے گا۔
#PTIVirtualJalsa
ڈیرہ غازی خان
الحمدللہ میں ہر روز اپنے حلقے میں موبلائزیشن کر رہی ہوں۔۔عوام کی تمام تر توجہ تمام تر سپورٹ میرے لیڈر عمران خان کے ساتھ ہے۔میں مسلسل یہ جدوجہد جاری رکھوں گی۔اپنے لیڈر کا پیغام پہنچاتی رہوں گی۔انشاءاللہ اپ دیکھیں گے یہ ڈیرہ غازی خان بھرپور عمران خان کا ساتھ دے گا ۔ #نومبر24_خان_کی_کال #مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی