عجب کرپشن کی غضب کہانی، ترقی کے دعوے مگر لوٹ مار کی نشانی!
ماڈل بازاروں میں فوٹو سیشنز کے لیے اربوں روپے جھونکے جا رہے ہیں، اور جیسے ہی فوٹو سیشن مکمل ہوتا ہے، وہی اربوں روپے پہلی ہی بارش کی نذر ہو جاتے ہیں۔
پنجاب میں اس وقت ڈاکین وزیراعلیٰ مریم صفدر کی قیادت میں کرپشن کا بازار گرم ہے۔ عوام کے ٹیکس کا پیسہ بے دریغ خرچ کیا جا رہا ہے، جبکہ صوبے کے بنیادی مسائل جوں کے توں موجود ہیں۔ دونوں ہاتھوں سے پنجاب کے وسائل لوٹے جا رہے ہیں اور اس دولت سے بیرونِ ملک جائیدادیں بنائی جا رہی ہیں۔
ترقی کے نام پر صرف اشتہارات اور تصویری مہم چل رہی ہیں، جبکہ زمینی حقائق عوام کے سامنے ہیں۔
#ڈاکین_وزیراعلی_کی_لوٹ_مار
تمام لوگ آج عہد کریں جب عمران خان کی رہائی کیلئے ایک واضع لائحہ عمل ہوگا تو تمام لوگ سر پر کفن باندھ کر خان کی رہائی کیلئے نکلیں گے۔ نعیم حیدر پنجھوتھا
@NaeemPanjuthaa#MardanJalsa
بجلی کے بدترین بحران پر شوکت بسراء کا ویڈیوبیان
نہ پانی ہے۔نہ بجلی ہے اور نہ روز گار۔مہنگائی اور بے روز گاری اللہ کی پناہ لیکن پاکستان اونچی پروان اڑ رہا ہے۔
#NoDealNoSurrender
عمران خان کی رہائی کے لیے 19 اپریل کو مردان جلسے میں شامل ہو کر اس جعلی حکومت کو پیغام دیں کہ آپ ہر ظلم و ستم کے باوجود عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں ۔۔۔!!
#امن_کا_��لمبردار_عمران_خان
نو مئی کا رٹا رٹایا ��یانیہ حکومت اپنی ناکامی چھپانے کیلئے استعمال کر رہی ہے۔ دہشت گردی عدالتوں میں ہزاروں کیسز برسوں سے زیرِ التوا ہیں مگر ہمارے کیسز میں غیر معمولی جلدی دکھائی جا رہی ہے۔ @AonAbbasPTI
#خان_کو_شفا_ہسپتال_منتقل_کرو
آج ہم ان بہادر خواتین کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں
جنہوں نے مشکل حالات کے باوجود جمہوریت کی آواز بلند کی۔
گزشتہ تین سال پاکستان کی تاریخ کے مشکل ادوار میں شمار ہوں گے،
کئی ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کو گرفتار کیا گیا
اور کئی آج بھی جیلوں میں انصاف کی منتظر ہیں۔
#InternationalWomensDay
”عمران خان صاحب سزائے موت یا عمر قید کے ملزم نہیں ہیں، جعلی مقدما�� اور سیاسی انتقامی کارروائیوں کا حال آپ لوگوں کے سامنے ہے۔ عمران خان صاحب نے بڑے حوصلے اور بہادری سے اپنی لیگل ٹیم پر اعتماد کرتے تمام مقدمات لڑے ہیں۔“۔ بیرسٹر سلمان صفدر
#ComeToStreetsForKhan
کوٹ ادو: ستائیسویں ترمیم کے خلاف ڈسٹرک بار کوٹ ادو میں سابق صدر بار کوٹ ادو ملک مُنیر احمد کوریہ نے اپنی وکلاء ٹیم کے ساتھ غیر شرعی ، غیر آئینی اور عدالتوں پر ڈاکہ ڈالنے والی ترمیم کے خلاف بھرپور احتجاج ریکارڈ کروایا۔
#یومِ_سیاہ
کوٹ ادو: صدر پی ٹی آئی علی عباس قریشی، ضلعی جنرل سیکریٹری ملک شکیل احمد کوریہ، علی خان مشوری، احد خان یوسفزئی، اور دانش ریاض کی 27 ترمیم کے خلاف پریس کانفرنس ہم ایسی کسی ترمیم کو نہیں مانتے جس میں آئین اور قانون کی دھجیاں اُڑائی جائیں۔
#یومِ_سیاہ#مقصد_ایک_خان_کی_رہائی
اپنی ذاتی انا کی تسکین کی خاطر 27 ویں ترمیم لائی جارہی ہے، جہاں ایک طرف مخصوص اشخاص کے مفاد میں ترمیم لائی جارہی دوسری جانب صوبائی خودمختاری پر ڈاکہ ڈالا جارہا ہے۔ معین قریشی
#مقصد_ایک_خان_کی_رہائی
پنجاب اسمبلی کا ہر MPA لیڈرشپ کی طرف سے جو کال اتی ہے وہاں موجود ہوتا ہے ہمیں انصاف نہیں ملا لیکن اب ہمیں مجبور کیا جا رہا ہے کہ ہم کورٹس کے باہر دھرنے دیں
معین قریشی
#مقصد_ایک_خان_کی_رہائی
ملک میں اس وقت آئین و قانون کی نہیں، عاصم لاء کی حکمرانی ہے۔ عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں ج��نا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی۔ اس کے دور میں عورتوں کا لحاظ کیا گیا نہ بچوں اور بزرگوں پر رحم کھایا گیا- عمران خان
#مقصد_ایک_خان_کی_رہائی
وہ قومیں جو ‘یا موت یا آزادی’ جیسے دوٹوک اور بے باک نظریے کو اپناتی ہیں،
انہیں نہ حقیقی آزادی کے حصول سے کوئی روک سکتا ہے اور نہ ترقی کی راہ میں کوئی رکاوٹ ڈال سکتا ہے۔
اصولوں پر قائم رہنے والی قومیں ہی آخرکار سرخرو ہوتی ہیں۔
سابق وزیرِاعظم عمران خان
#مقصد_ایک_خان_کی_رہائی