غریب آدمی 70روپے یونٹ کہاں سے ادا کرے؟ جب لوگوں کی ماہانہ آمدنی 40ہزار ہو اور بجلی کا بل 20 ہزار آ جائے تو وہ گھر کا خرچ چلائیں یا بجلی کا بل بھریں؟
رکنِ قومی اسمبلی عاطف خان کا قومی اسمبلی میں بجلی کے آسمان کو چھوتی ہوئی بلوں پر خطاب
@AtifKhanpti@PTIKPOfficial@PTIofficial
جرنل باجوہ نے عمران خان کی حکومت اپریل 2019 میں ہی گرادی تھی، خواجہ آصف نے اعتراف کیا کہ ہمیں حکومت کی آفر دی لیکن پھر کرونا آیا اور یہ بھاگ گیے۔
امریکی مداخلت سائفر کے بعد پھر مارچ 2022 میں حکومت گرائی۔ سب کچھ تو مان چکے ہیں جرنل فیض، باجوہ کی اور کای چاہیے۔
ہم نے پاکستان میں Imran Khan کی حکومت اس لیے ختم کی ہے کہ پاکستان China کے ساتھ اپنے تعلقات کم کرے اور پاکستان میں United States کے حق میں پالیسیاں بنائے۔
My Nephew 𝐇𝐁𝐋 𝐏𝐒𝐋 𝐝𝐞𝐛𝐮𝐭𝐚𝐧𝐭 𝐀𝐬𝐢𝐟 𝐌𝐞𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 𝐝𝐞𝐥𝐢𝐯𝐞𝐫𝐬 𝐚 𝐬𝐭𝐞𝐥𝐥𝐚𝐫 𝐥𝐚𝐬𝐭 𝐨𝐯𝐞𝐫 against islamabad united🔥
Missed the hat-trick but still bags four wickets in it!
#HBLPSL11 | #NewEra | #HKvIU#Pakistán
@MeFaheem کیا آپ موصوف سمجھتے ہیں کہ ریسکیو اور دیگر اداروں کے اہلکاروں کی بجائے منتخب نمائندوں کو جان پر کھیل کر لوگوں کی جانیں بچانی چاہیےتھی۔
پی ٹی آئی کا موٹو ہی اداروں کو مضبوط بنانا ہے لہٰذا پی ٹی آئی حکومتی اداروں نے اچھا پرفارم کیاتو اچھی بات ہے
ہمارا اس ناجائز، مینڈیٹ چور، فاشسٹ ، جعلی حکومت اور ان کے مسلط کردہ ہینڈلرز سے لاکھ اختلاف سہی لیکن امریکہ ایران مذاکرات کی ناکامی پر بہت افسوس ہے۔
یہ نہ صرف خطے بلکہ پوری دُنیا کے لیے بہت بُری خبر ہے۔
#اسلام_آباد#islamabTalks#IranWar
US Vice President JD Vance says the US delegation has failed to reach an agreement with Iran after 21 hours of negotiations in Pakistan.
In a very short press conference, Vance said Iran had chosen not to accept Washington’s terms.
#اسلام_آباد#islamabadTalks#IranWar
کوئی "مِٹھا" نامی اۤدمی ہے، اسے گالیاں بکنے کے علاوہ کوئی کام ہی نہیں ہے۔۔اسکو بھی پنجاب حکومت نے پروٹوکول دیا ہوا تھا، اۤگے پیچھے پولیس کی گاڑی لگائی ہوئی تھی۔۔کیونکہ وہ گالیاں بہت اچھی بکتا ہے۔۔اسکی گالیاں دینے کا کام اتنا اچھا ہے کہ پنجاب حکومت نے اسکے کام سے خوش ہوکے اسکے اۤگے پیچھے پولیس کے ڈالے لگا دیئے۔۔پولیس والے اسکے اۤگے پیچھے پھر رہے ہیں اور اسکو پروٹوکول مل رہا ہے۔۔جب کسی قوم کا، اسکے دانشوروں کا یہ حال ہوجائے تو پھر اسکا اللہ ہی حافظ ہے: اسداللہ خان
@AUKhanOfficial1
Year 2000
Exports
Pak: $10 Billion
India $40 Billion
B’desh $5 Billion
Year 2026
Exports
Pak: $30 Billion: 3 times
India: $800 billion: 20 times
B’desh: $50 billion: 10 times
In last 25 years N league & PPP ruled for 15 years . In IK4 years export increased by $7 billion
پاکستان کے وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے بھی پاکستان آرمی کے دباؤ کے بعد اسرائیل کے خلاف اپنی فیس بک پوسٹ ڈیلیٹ کر دی۔
اس سے قبل، اسرائیلی وزیرِ اعظم بنجمن نیتن یاہو کی دھمکی کے بعد، انہوں نے پاکستان آرمی کے دباؤ پر ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنا ٹویٹ بھی ڈیلیٹ کر دیا تھا۔
🤦♂️